اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 9-پارہ نمبر          The Heights-7 سورت الاعراف Ayah No-114 ایت نمبر

قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ
آسان اُردو اُس(فرعون نے) کہا: ہاں (انعام ہوگا)، اوربے شک تم واقعی میرے مقربین (قریب ترین لوگوں )میں سے ہو جاﺅگے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی فرعون نے کہا : ہاں، اور تمہارا شمار یقینا ہمارے مقرب لوگوں میں (بھی) ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی فرعون نے جواب دیا "ہاں، اور تم مقرب بارگاہ ہو گے"
احمد رضا خان بولا ہاں اور اس وقت تم مقرب ہوجا ؤ گے،
احمد علی کہا ہاں اور بے شک تم مقرب ہو جاؤ گے
فتح جالندھری (فرعون نے) کہا ہاں (ضرور) اور (اس کے علاوہ) تم مقربوں میں داخل کرلیے جاؤ گے
طاہر القادری فرعون نے کہا: ہاں! اور بیشک (عام اُجرت تو کیا اس صورت میں) تم (میرے دربار کی) قربت والوں میں سے ہو جاؤ گے،
علامہ جوادی . فرعون نے کہا بیشک تم میرے دربار میں مقرب ہوجاؤ گے
ایم جوناگڑھی فرعون نے کہا کہ ہاں اور تم مقرب لوگوں میں داخل ہو جاؤ گے
حسین نجفی فرعون نے کہا ہاں۔ اور اس کے علاوہ تم ہمارے مقرب بارگاہ لوگوں میں سے ہو جاؤگے۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: yea! and verily ye shall be of those brought nigh.
M.M.Pickthall: He answered: Yes, and surely ye shall be of those brought near (to me).
Saheeh International: He said, "Yes, and, [moreover], you will be among those made near [to me]."
Shakir: He said: Yes, and you shall certainly be of those who are near (to me).
Yusuf Ali: He said: "Yea, (and more),- for ye shall in that case be (raised to posts) nearest (to my person)."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

موسی ؐ، فرعون، اور قوم موسیؐ
تاریخی ایت
فرعون کے سرداروں کے آپس میں مشورے
جادوگروں سے مکالمے اور مقابلہ