روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَحَلِیْمٌ اَوَّاهٌ مُّنِیْبٌ | بے شک! ابرہیم ؑ واقعی نرم، التجا کرنے والا،توبہ کرنے والا تھا | ابراہیمؑ کے بارے | 11:75 |
|---|---|---|---|
| ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ | اُسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں اور اُسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں | شعیبؑ کے بارے میں | 11:88 |
| وَ یَهْدِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ اَنَابَۖۚ | ، اور وہ اپنی طرف ہدایت دیتا ہے (اُس شخص کو) جو(اُس کی طرف) رجوع کرتا ہے | کافرین کو جواب | 13:27 |
| مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ | (کہ)سب اُس ہی کی طرف رجوع کریں؛ اور اُس سے ڈریں، اور نماز قائم کریں،اورتم مشرکین میں سے نہ ہونا؛ | ایمان والوں کو ہدایات | 13:31 |
| وَ اِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوْا رَبَّهُمْ مُّنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ | اور جب لوگوں کوکوئی تکلیف لگتی ہے تو وہ اپنے رب کو ہی پکارتے ہیں اُسی کی طرف رجوع کرتے ہیں | انسان کی فطرت | 13:33 |
| وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ | اور اُس(انسان) کے راستے کی پیروی کر جو میری طرف توبہ (رجوع) کرتا ہے. | والدین کے متعلق | 31:15 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ | بے شک! ان میں (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی ہے ہر بندے کے لیے جو(توبہ کے ساتھ اس کی طرف) رجوع کرتا ہے. | کافرین کے بارے | 34:9 |
| ١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ | اور داود ؑ کوگمان ہوا کہ ہم (یعنی اللہ) نے اُس کوصرف آزمایا ہے، پس اُس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور رکوع کرتا ہوا(سجدے میں) گر پڑا اور توبہ کی | داودؑ کے بارے | 38:24 |
| وَ لَقَدْ فَتَنَّا سُلَیْمٰنَ وَ اَلْقَیْنَا عَلٰى كُرْسِیِّهٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ | اور بے شک! ہم نے سلیمانؑ کا امتحان لیا، اور ہم نے اُس کے تخت پر ایک جسم(دھڑ) ڈال دیا، پھر اُس نے توبہ کی. | سلیمنؑ کے بارے | 38:34 |
| وَ اِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّهٗ مُنِیْبًا اِلَیْهِ | اور جب انسان کو کوئی تکلیف لگتی ہے، تو وہ اسی کی طرف رجوع(توبہ) کر کے اپنے رب کو پکارتا ہے، | سبحان اللہ | 39:8 |
| وَ اَنَابُوْۤا اِلَى اللّٰهِ لَهُمُ الْبُشْرٰى١ۚ فَبَشِّرْ عِبَادِۙ | اور اللہ کی طرف (توبہ کرتے ہوئے) رجوع کرتے ہیں، اُن کے لیے خوشخبری ہے. پس (آپﷺ) میرے بندوں کو خوشخبری دیں | ایک اصول | 39:17 |
| وَ اَنِیْبُوْۤا اِلٰى رَبِّكُمْ وَ اَسْلِمُوْا لَهٗ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ | اپنے رب کی طرف رجوع کرواور اُسی کے فرمانبردار ہو جاؤ، اس کے قبل کہ تمہیں عذاب آ جائے، پھر تمہاری مدد نہ ہو سکے گی | بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دے گا اگر | 39:54 |
| وَ مَا یَتَذَكَّرُ اِلَّا مَنْ یُّنِیْبُ | اور نہیں کوئی نصیحت پکڑتا ماسوائے اُس کے جو (اُس کی طرف) توبہ کرتے ہوئے رجوع کرتا ہے | شان باری تعالی | 40:13 |
| ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّیْ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ | . یہی اللہ میرا رب ہے، اُسی پر ہی میں بھروسہ کرتا ہوں، اور اُسی کی طرف میں (ہر چیز کی راہنمائی کے لیے) رجوع کرتا ہوں | فیصلہ اللہ کا | 42:10 |
| اَللّٰهُ یَجْتَبِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یُّنِیْبُ | اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف چن(منتخب کر) لیتا ہے، اور اپنی طرف اُسی کو ہدایت دیتا ہے جو(اُس کی طرف) رجوع کرتا ہے | ایک جیسا دین | 42:13 |
| تَبْصِرَةً وَّ ذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ | (جوکہ) ہر توبہ کرنے والے بندے کے لیے ایک بصیرت (نظر آنے والی چیز) اورایک نصیحت ہے | زمین کی تخلیق | 50:8 |
| مَنْ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ وَ جَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِیْبِۙ | جو بن دیکھے (یعنی غیب میں) رحمان سے ڈرا کرتا تھا اور توبہ کرنے والے دل کے ساتھ آیا ہے | قیامت | 50:33 |
| رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ | ۔ ہمارے رب! ہم تجھ پر ہی توکل (بھروسہ) کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی ہم رجوع کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی سفر ہے | دوستی کے احکامات | 60:4 |