Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                     Qaf-50 سورت ق ›Ayah No-33 ایت نمبر
| مَنْ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ وَ جَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِیْبِۙ |
| آسان اُردو | جو بن دیکھے (یعنی غیب میں) رحمان سے ڈرا کرتا تھا اور توبہ کرنے والے دل کے ساتھ آیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو خدائے رحمن سے اسے دیکھے بغیر ڈرتا ہو، اور اللہ کی طرف رجوع ہونے والا دل لے کر آئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو بے دیکھے رحمٰن سے ڈرتا تھا، اور جو دل گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے |
| احمد رضا خان | جو رحمن سے بے دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع کرتا ہوا دل لایا |
| احمد علی | جو کوئی الله سے بن دیکھے ڈرا اور رجوع کرنے والا دل لے کر آیا |
| فتح جالندھری | جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا |
| طاہر القادری | جو (خدائے) رحمان سے بِن دیکھے ڈرتا رہا اور (اﷲ کی بارگاہ میں) رجوع و اِنابت والا دل لے کر حاضر ہوا، |
| علامہ جوادی | جو شخص بھی رحمان سے پبُ غیب ڈرتا ہے اور اس کی بارگاہ میں رجوع کرنے والے دل کی ساتھ حاضر ہوتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو رحمٰن کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ واﻻ دل ﻻیا ہو |
| حسین نجفی | جو بِن دیکھے خدائے رحمٰن سے ڈرتا ہے اور ایسے دل کے ساتھایا ہے جو (خدا کی طرف) رجوع کرنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | That feareth the Compassionate in the unseen and cometh to Him with a heart penitent: |
| M.M.Pickthall: | Who feareth the Beneficent in secret and cometh with a contrite heart. |
| Saheeh International: | Who feared the Most Merciful unseen and came with a heart returning [in repentance]. |
| Shakir: | Who fears the Beneficent Allah in secret and comes with a penitent heart: |
| Yusuf Ali: | "Who feared (Allah) Most Gracious Unseen, and brought a heart turned in devotion (to Him): |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
جنت کے اہل