اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-34 ایت نمبر

اِ۟دْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُلُوْدِ
آسان اُردو اس (جنت) میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ. یہ(اب) ہمیشہ رہنے والا (دائمی) دن ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تم سب اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ وہ دن ابدی زندگی کا دن ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ" وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا
احمد رضا خان ان سے فرمایا جائے گا جنت میں جاؤ سلامتی کے ساتھ یہ ہمیشگی کا دن ہے
احمد علی اس میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ ہمیشہ رہنے کا دن یہی ہے
فتح جالندھری اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
طاہر القادری اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ، یہ ہمیشگی کا دن ہے،
علامہ جوادی تم سب سلامتی کے ساتھی جنّت میں داخل ہوجاؤ کہ یہ ہمیشگی کا دن ہے
ایم جوناگڑھی تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
حسین نجفی تم اس(جنت) میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ یہ (حیاتِ) ابدی کا دن ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Enter it in peace. This is the Day of Abidence.
M.M.Pickthall: Enter it in peace. This is the day of immortality.
Saheeh International: Enter it in peace. This is the Day of Eternity."
Shakir: Enter it in peace, that is the day of abiding.
Yusuf Ali: "Enter ye therein in Peace and Security; this is a Day of Eternal Life!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے