اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-8 ایت نمبر

تَبْصِرَةً وَّ ذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ
آسان اُردو (جوکہ) ہر توبہ کرنے والے بندے کے لیے ایک بصیرت (نظر آنے والی چیز) اورایک نصیحت ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تاکہ وہ اللہ سے لو لگانے والے ہر بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت کا سامان ہو۔
ابو الاعلی مودودی یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اُس بندے کے لیے جو (حق کی طرف) رجوع کرنے والا ہو
احمد رضا خان سوجھ اور سمجھ ہر رجوع والے بندے کے لیے
احمد علی ہر رجوع کرے والے بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت ہے
فتح جالندھری تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں
طاہر القادری یہ خدا کی طرف رجوع کرنے والے ہر بندہ کے لئے سامان نصیحت اور وجہ بصیرت ہے
علامہ جوادی یہ خدا کی طرف رجوع کرنے والے ہر بندہ کے لئے سامان نصیحت اور وجہ بصیرت ہے
ایم جوناگڑھی تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو
حسین نجفی ہر اس بندے کی بصیرت اور یاددہانی کے لئے جو اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: An insight and an admonition for every bondman penitent.
M.M.Pickthall: A vision and a reminder for every penitent slave.
Saheeh International: Giving insight and a reminder for every servant who turns [to Allah].
Shakir: To give sight and as a reminder to every servant who turns frequently (to Allah).
Yusuf Ali: To be observed and commemorated by every devotee turning (to Allah).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے