Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-36 ایت نمبر
| مَا لَكُمْ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَۚ |
| آسان اُردو | تم (لوگوں) کو کیا (مسئلہ) ہے؟ تم کیسے(بیوقوفی سے) فیصلے کر لیتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تمہیں کیا ہوگیا ہے ؟ تم کیسی باتیں طے کرلیتے ہو ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے، تم کیسے حکم لگاتے ہو؟ |
| احمد رضا خان | تمہیں کیا ہوا کیسا حکم لگاتے ہو |
| احمد علی | تمہیں کیا ہوگیا کیسا فیصلہ کر رہے ہو |
| فتح جالندھری | تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟ |
| طاہر القادری | تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیا فیصلہ کرتے ہو، |
| علامہ جوادی | تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسا فیصلہ کر رہے ہو |
| ایم جوناگڑھی | تمہیں کیا ہوگیا، کیسے فیصلے کر رہے ہو؟ |
| حسین نجفی | تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ تم کیسے فیصلے کرتے ہو؟ |
| M.Daryabadi: | What aileth you? How ill ye judge! |
| M.M.Pickthall: | What aileth you? How foolishly ye judge! |
| Saheeh International: | What is [the matter] with you? How do you judge? |
| Shakir: | What has happened to you? How do you judge? |
| Yusuf Ali: | What is the matter with you? How judge ye? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مسلمین اور مجرمین کے بارے میں