اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-35 ایت نمبر

اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِیْنَ كَالْمُجْرِمِیْنَؕ
آسان اُردو کیا پھر ہم فرمانبرداروں کو رکھیں گے جیسے کہ مجرمین کو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کے برابر کردیں گے ؟
ابو الاعلی مودودی کیا ہم فرماں برداروں کا حال مجرموں کا سا کر دیں؟
احمد رضا خان کیا ہم مسلمانوں کو مجرموں کا سا کردیں
احمد علی پس کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کی طرح کر دیں گے
فتح جالندھری کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟
طاہر القادری کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کی طرح (محروم) کر دیں گے،
علامہ جوادی کیا ہم اطاعت گزار وں کو مجرموں جیسا بنا دیں
ایم جوناگڑھی کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناه گاروں کے کردیں گے
حسین نجفی کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کی مانند کر دیں گے؟
=========================================
M.Daryabadi: Shall We then make the Muslims like the culprits?
M.M.Pickthall: Shall We then treat those who have surrendered as We treat the guilty?
Saheeh International: Then will We treat the Muslims like the criminals?
Shakir: What! shall We then make (that is, treat) those who submit as the guilty?
Yusuf Ali: Shall We then treat the People of Faith like the People of Sin?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
سوال