Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-34 ایت نمبر
| اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ |
| آسان اُردو | بے شک! نیک کام کرنے والے (متقین) کے لئے ان کے رب کے ہاں نعمتوں والے باغات(جنتیں) ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | البتہ متقیوں کے لیے ان کے پروردگار کے پاس نعمتوں بھرے باغات ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے اُن کے رب کے ہاں نعمت بھری جنتیں ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک ڈر والوں کے لیے ان کے رب کے پاس چین کے باغ ہیں |
| احمد علی | بے شک پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے ہاں نعمت کے باغ ہیں |
| فتح جالندھری | پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں |
| طاہر القادری | بے شک پرہیزگاروں کے لئے ان کے رب کے پاس نعمتوں والے باغات ہیں، |
| علامہ جوادی | بیشک صاحبانِ تقویٰ کے لئے پروردگار کے یہاں نعمتوں کی جنّت ہے |
| ایم جوناگڑھی | پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمتوں والی جنتیں ہیں |
| حسین نجفی | بےشک پرہیزگاروں کیلئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت و آسائش کے باغات ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily for the God-fearing, are with their Lord Gardens of Delight. |
| M.M.Pickthall: | Lo! for those who keep from evil are gardens of bliss with their Lord. |
| Saheeh International: | Indeed, for the righteous with their Lord are the Gardens of Pleasure. |
| Shakir: | Surely those who guard (against evil) shall have with their Lord gardens of bliss. |
| Yusuf Ali: | Verily, for the Righteous, are Gardens of Delight, in the Presence of their Lord. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
پچھلی ایات کا تقابلی جائزہ کہ ان جیسے لوگوں کے برعکس لوگ متقین ہیں