اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-37 ایت نمبر

اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ
آسان اُردو یا تمہارے لئے کوئی کتاب ہے اُس میں تم (اس بارے میں) پڑھتے ہو(کہ ہم فرمانبرداروں اور مجرمین کے ساتھ ایک جیسا سلوک کریں گے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو
احمد رضا خان کیا تمہارے لیے کوئی کتاب ہے اس میں پڑھتے ہو،
احمد علی کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو
فتح جالندھری کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو
طاہر القادری کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم (یہ) پڑھتے ہو،
علامہ جوادی یا تمہاری کوئی کتاب ہے جس میں یہ سب پڑھا کرتے ہو
ایم جوناگڑھی کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
حسین نجفی کیا تمہارے پاس کوئی (آسمانی) کتاب ہے جس میں تم (یہ) پڑھتے ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: Is there with you a Book wherein ye study:
M.M.Pickthall: Or have ye a scripture wherein ye learn
Saheeh International: Or do you have a scripture in which you learn
Shakir: Or have you a book wherein you read,
Yusuf Ali: Or have ye a book through which ye learn-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مسلمین اور مجرمین کے بارے میں
٭کتاب کا ثبوت اور اللہ کی کتاب ہی ہر چیز کا ثبوت ہے