اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-38 ایت نمبر

اِنَّ لَكُمْ فِیْهِ لَمَا تَخَیَّرُوْنَۚ
آسان اُردو کہ بے شک تمہارے لئے اس (کتاب) میں ہے جو تم منتخب کرو گے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ تمہیں وہاں وہی کچھ ملے گا جو تم پسند کرو گے ؟
ابو الاعلی مودودی کہ تمہارے لیے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟
احمد رضا خان کہ تمہارے لیے اس میں جو تم پسند کرو،
احمد علی کہ بے شک تمہیں آخرت میں ملے گا جو تم پسند کرتے ہو
فتح جالندھری کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی
طاہر القادری کہ تمہارے لئے اس میں وہ کچھ ہے جو تم پسند کرتے ہو،
علامہ جوادی کہ وہاں تمہاری پسند کی ساری چیزیں حاضر ملیں گی
ایم جوناگڑھی کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟
حسین نجفی کہ تمہارے لئے اس میں وہ کچھ ہے جو تم پسند کرتے ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: That therein is yours that which. ye may choose?
M.M.Pickthall: That ye shall indeed have all that ye choose?
Saheeh International: That indeed for you is whatever you choose?
Shakir: That you have surely therein what you choose?
Yusuf Ali: That ye shall have, through it whatever ye choose?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مسلمین اور مجرمین کے بارے میں