Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-23 ایت نمبر
| قَالَ فِرْعَوْنُ وَ مَا رَبُّ الْعٰلَمِیْنَؕ |
| آسان اُردو | فرعون نے کہا: اور تمام مخلوق کا رب کیا (چیز) ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | فرعون نے کہا : اور یہ رب العالمین کیا چیز ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | فرعون نے کہا "اور یہ رب العالمین کیا ہوتا ہے؟" |
| احمد رضا خان | فرعون بولا اور سارے جہان کا رب کیا ہے |
| احمد علی | فرعون نے کہا رب العالمین کیا چیز ہے |
| فتح جالندھری | فرعون نے کہا کہ تمام جہان مالک کیا |
| طاہر القادری | فرعون نے کہا: سارے جہانوں کا پروردگار کیا چیز ہے، |
| علامہ جوادی | فرعون نے کہا کہ یہ ربّ العالمین کیا چیز ہے |
| ایم جوناگڑھی | فرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟ |
| حسین نجفی | فرعون نے کہا اور یہ رب العالمین کیا چیز ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Fir'awn said. and what is the Lord of the worlds? |
| M.M.Pickthall: | Pharaoh said: And what is the Lord of the Worlds? |
| Saheeh International: | Said Pharaoh, "And what is the Lord of the worlds?" |
| Shakir: | Firon said: And what is the Lord of the worlds? |
| Yusuf Ali: | Pharaoh said: "And what is the 'Lord and Cherisher of the worlds'?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں