اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اِسْرَآءِیْلَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:40
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:47
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ لَا تَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ١۫ اور جب ہم (ﷲ)نے بنی اسرائیل سے ایک معاہدہ کیا ، تم عبادت نہیں کرو گے ماسوائے اللہ کی میثاق بنی اسرائیل 2:83
:
:
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تمہیں عالمین (تمام مخلوق) پر فضیلت دی بنی اسرائیل کے بارے میں 2:122
سَلْ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ كَمْ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ اٰیَةٍۭ بَیِّنَةٍ١ؕ (آپؐ) بنی اسرائیل سے پوچھیں کتنی ہم نے اُن کو صاف آیات(نشانیاں) دیں محکم ایت کا تسلسل 2:211
اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى١ۘ کیا تم نے موسی ؑ کے بعد بنی اسرائیل کے (ان)سرداروں کی طرف دیکھا(غور کیا)، بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
وَ رَسُوْلًا اِلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۙ۬ اور وہ (عیسٰی ) بنی اسرائیل کی طرف ایک رسول ہو گا : عیسی کی پیدائش 3:49
كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ سب کھانابنی اسرائیل کے لیے حلال تھا، بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:93
اِلَّا مَا حَرَّمَ اِسْرَآءِیْلُ عَلٰى نَفْسِهٖ مِنْ قَبْلِ اَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرٰةُ١ؕ ، ماسوائے جو اسرائیل نے اپنی جان پر حرام کر لیا تھا اس سے پہلے کہ تورات نازل کی گئی تھی بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:93
وَ لَقَدْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۚ ، اوراللہ نے واقعی بنی اسرائیل سے عہد کیا منفرد آیت 5:12
مِنْ اَجْلِ ذٰلِكَ كَتَبْنَا عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اس وجہ سے ،ہم نے بنی اسرائیل پر فرض کر دیا منفرد آیت 5:32
لَقَدْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ ہم نے واقعی معاہدہِ (میثاقِ) بنی اسرائیل کیا منفرد آیت 5:70
وَ قَالَ الْمَسِیْحُ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اور مسیح ؑنے (خود )کہا تھا: اے بنی اسرائیل ! کفر کی تشریح 5:72
لُعِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ بنی اسرائیل میں سے اُن لوگوں پر جنہوں نے کفر کیا لعنت کی گی بنی اسرائیل 5:78
وَ اِذْ كَفَفْتُ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَنْكَ اِذْ جِئْتَهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ اور جب میں نے بنی اسرائیل کو تم سے روک لیا تھا جب تم اُن کے پاس واضح ثبوت سے آئے تھے عیسی ابن مریم کو 5:110
اِذْ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ جب حواریوں نے کہا تھا: اے عیسی ؑ ابن مریم! ک عیسی ابن مریم کو 5:111
فَاَرْسِلْ مَعِیَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ چنانچہ بنی اسرائیل کو میرے ساتھ جانے دو موسی اور فرعون 7:104
لَنُؤْمِنَنَّ لَكَ وَ لَنُرْسِلَنَّ مَعَكَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَۚ تو ہم واقعی تم پر ایمان لے آئیں گے اور واقعی ہم بنی اسرائیل کو تمہارے ساتھ بھیج دینگے قوم فرعون 7:134
عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۙ۬ بِمَا صَبَرُوْا١ؕ (اچھا) لفظ بنی اسرائیل پر پورا ہوا اس وجہ سے جو وہ صابر رہے؛ قوم موسی 7:137
وَ جٰوَزْنَا بِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْبَحْرَ اور ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر پار کروا دیا قوم موسی 7:138
وَ جٰوَزْنَا بِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْبَحْرَ اور ہم بنی اسرائیل کو سمندر سے باہر لے آئے موسی ہارون 10:90
قَالَ اٰمَنْتُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا الَّذِیْۤ اٰمَنَتْ بِهٖ بَنُوْۤا اِسْرَآءِیْلَ تو اُس نے کہا: بے شک میں ایمان لاتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ جس پر (کہ) بنی اسرائیل ایمان رکھتے ہیں موسی ہارون 10:90
وَ لَقَدْ بَوَّاْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مُبَوَّاَ صِدْقٍ اور واقعی ہم نے بنی اسرائیل کو ٹھکانہ دیا، ایک اچھا ٹھکانہ بنی اسرائیل فرعون کے بعد 10:93
وَ جَعَلْنٰهُ هُدًى لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اوراُس (کتاب) کو بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا: کتاب موسی کو 17:2
وَ قَضَیْنَاۤ اِلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ فِی الْكِتٰبِ اور ہم نے بنی اسرائیل کی طرف کتاب میں واضح کیا: (کہ) بنی اسرئیل 17:4
فَسْــٴَـلْ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اِذْ جَآءَهُمْ پھر بنی اسرائیل سے پوچھیں کہ جب وہ اُن کے پاس آیا؛ موسیؑ کے بارے 17:101
وَّ قُلْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ لِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اسْكُنُوا الْاَرْضَ اور اُس (فرعون) کے بعد ہم نے بنی اسرائیل کو کہا: زمین آباد کر لو؛ موسی ؑ اور فرعون 17:104
وَّ مِنْ ذُرِّیَّةِ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْرَآءِیْلَ٘ ، اور حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسرائیل ؑ کی اولاد میں سے جن پر اللہ نے انعام کیا 19:58
فَاَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ لَا تُعَذِّبْهُمْؕ چنانچہ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دو، اور اُن کو عذاب نہ دو موسیؑ کے بارے 20:47
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ قَدْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ عَدُوِّكُمْ اے بنی اسرائیل! ہم نے تمہیں تمہارے دشمن سے نجات دی، موسیؑ کے بارے 20:80
اِنِّیْ خَشِیْتُ اَنْ تَقُوْلَ فَرَّقْتَ بَیْنَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ میں ڈر گیا تھا کہ تُویہ کہہ دیتا: کہ تُو نے (اے ہارونؑ) بنی اسرائیل کے درمیان اختلاف ڈال دیا ہے موسی ؑ اس کی قوم 20:94
اَنْ اَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ کہ ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو جانے دو موسی ؑ کے بارے 26:17
وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ اور یہی نعمت ہے جس کوتُو (اے فرعون) مجھ پر جتلاتاہے کہ: تُو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا یا ہوا ہے موسی ؑ کے بارے 26:22
كَذٰلِكَ١ؕ وَ اَوْرَثْنٰهَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ اسطرح اور ہم نے اُن (چیزوں) کا وارث بنی اسرائیل کو کیا موسی ؑ اور فرعون 26:59
اَوَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ اٰیَةً اَنْ یَّعْلَمَهٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ کیا یہ اُن (لوگوں)کے لیے ایک نشانی نہیں ہے کہ بنی اسرائیل کے عالم اس (قرآن) کو جانتے ہیں؟ قرآن کے متعلق 26:197
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں قرآن اور بنی اسرائیل 27:76
وَ جَعَلْنٰهُ هُدًى لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَۚ اور ہم نے اُس (کتاب) کو بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا کتاب موسی کے بارے 32:23
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْهُدٰى وَ اَوْرَثْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَۙ اور ہم نے واقعی موسی ؑ کو ہدایت دی،اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب کا وارث بنایا موسیؑ کے بارے 40:53
اِنْ هُوَ اِلَّا عَبْدٌ اَنْعَمْنَا عَلَیْهِ وَ جَعَلْنٰهُ مَثَلًا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ نہیں تھاوہ (ابن مریم ؑ) کچھ ماسوائے ایک بندے (غلام) کے ہم نے اُس پرانعام (فضل) کیا، اور ہم نے اُس کو بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال بنایا ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:59
وَ لَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِیْنِۙ اور واقعی!ہم نے بنی اسرائیل کو ایک شرم ناک عذاب سے نجات دی؛ بنی اسرائیل 44:30
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ اور واقعی ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اورحکم(حکومت) اور نبوت دی، بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:16
وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى مِثْلِهٖ فَاٰمَنَ وَ اسْتَكْبَرْتُمْ١ؕ ، اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے اسی کی طرح (کی کتاب) پر گواہی دی ہے پھر وہ ایمان بھی لے آیا ہے، اور تم نے تکبر کر دیا ہے؟ قرآن کے بارے 46:10
وَ اِذْ قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اور جب عیسی ابن مریم ؑ نے کہا: اے بنی اسرائیل! عیسی ابن مریم ؑ 61:6
فَاٰمَنَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ كَفَرَتْ طَّآئِفَةٌ١ۚ . پس بنی اسرائیل میں سے ایک جماعت تو ایمان لے آئی، اور ایک جماعت نے کفر کر لیا. احکامات 61:14