اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ اُس(موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اُس نے کہا ہے، (کہ) واقعی وہ گائے نہ بچے والی (یعنی بوڑھی )ہو اور نہ ہی نو عمر (چھوٹی)ہو؛ درمیانی عمر کی (ہو)، اُس کے درمیان ؛ موسی ؑ کا جواب 2:68
:
:
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ (اور) اپنے رب کا کثرت سے ذکر کر، اور شام اور صبح( کے وقت اُس کی) تسبیح (تعریف، عظمت بیان) کر زکریا کا سوال 3:41
فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا ،پھر اُن کی طرف اشارہ کیا: کہ صبح و شام (اپنے رب کی) بڑھائی (تسبیح) کیا کرو۔ زکریا ؑ 19:11
وَ لَهُمْ رِزْقُهُمْ فِیْهَا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا ؛ اور اُن(باغات) میں اُن کے لیے ان کا صبح شام رزق ہو گا۔ جنت کا وعدہ 19:62
فَهِیَ تُمْلٰى عَلَیْهِ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا پھر یہ (قصے، کہانیاں) اُس پر صبح و شام پڑھی جاتی ہیں قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا 25:5
وَّ سَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا اور اُس کی بڑھائی کروصبح اور شام ایمان والوں کو حکم 33:42
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ ، اور اپنے رب کی رات ہوتے اور صبح کے وقت حمد (تعریف) سے تسبیح کریں آپﷺ کو حکم 40:55
لِّتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُعَزِّرُوْهُ وَ تُوَقِّرُوْهُ١ؕ وَ تُسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا تاکہ تم اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ، اور تم اُس (اللہ) کی عزت کرو، اورتم اُس کی اہمیت سمجھو، اور تم صبح اور شام اُس کی بڑھائی کرو آپﷺ کو ارسال کرنے کا مقصد 48:9
وَ لَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّۚ اور واقعی صبح سویرے پائیدارعذاب اُن پر جا پڑا لوطؑ کے بارے 54:38
فَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًاۙ پھر اُن (عورتوں) کو کنوارہ بنایا ہے دائیں ہاتھ والے ساتھی 56:36
مُسْلِمٰتٍ مُّؤْمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓئِبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓئِحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّ اَبْكَارًا جو تم سے بہتر ہوں، فرمانبردار، مومن، پاکیزہ، توبہ کرنے والی، عبادت کرنے والی، روزے رکھنے والی، بیوہ اور کنواریاں نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:5
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ اورصبح اور شام (آپﷺ) اپنے رب کے نام کا ذکر کریں آپﷺ کو حکم 76:25