اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-38 ایت نمبر

وَ لَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّۚ
آسان اُردو اور واقعی صبح سویرے پائیدارعذاب اُن پر جا پڑا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور صبح سویرے ان پر ایسا عذاب حملہ آور ہوا جو کم کر رہ گیا۔
ابو الاعلی مودودی صبح سویرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا
احمد رضا خان اور بیشک صبح تڑکے ان پر ٹھہرنے والا عذاب آیا
احمد علی اور بے شک صبح کو ان پر ایک عذاب نہ ٹلنے والا آ پڑا
فتح جالندھری اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا
طاہر القادری اور بیشک اُن پر صبح سویرے ہی ہمیشہ قائم رہنے والا عذاب آپہنچا،
علامہ جوادی اور ان کے اوپر صبح سویرے نہ ٹلنے والا عذاب نازل ہوگیا
ایم جوناگڑھی اور یقینی بات ہے کہ انہیں صبح سویرے ہی ایک جگہ پکڑنے والے مقرره عذاب نے غارت کر دیا
حسین نجفی اور (پھر) صبح سویرے ان پر دائمی عذاب آپہنچا۔
=========================================
M.Daryabadi: And assuredly there met them early in the morning a torment settled.
M.M.Pickthall: And in truth the punishment decreed befell them early in the morning.
Saheeh International: And there came upon them by morning an abiding punishment.
Shakir: And certainly a lasting chastisement overtook them in the morning.
Yusuf Ali: Early on the morrow an abiding Punishment seized them:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت
قوم لوط ؑ کے بارے میں