Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Moon-54 سورت القمر ›Ayah No-39 ایت نمبر
| فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ |
| آسان اُردو | پھرچکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ : چکھو میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزہ۔ |
| ابو الاعلی مودودی | چکھو مزا اب میرے عذاب کا اور میری تنبیہات کا |
| احمد رضا خان | تو چکھو میرا عذاب اور ڈر کے فرمان، |
| احمد علی | پس میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو |
| فتح جالندھری | تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو |
| طاہر القادری | پھر (اُن سے کہا گیا:) میرے عذاب اور ڈرانے کا مزہ چکھو، |
| علامہ جوادی | کہ اب ہمارے عذاب اور ڈرانے کا مزہ چکھو |
| ایم جوناگڑھی | پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزه چکھو |
| حسین نجفی | پس میرے عذاب اور ڈراوے کامزہ چکھو۔ |
| M.Daryabadi: | Taste then My torment and My warnings. |
| M.M.Pickthall: | Now taste My punishment after My warnings! |
| Saheeh International: | So taste My punishment and warning. |
| Shakir: | So taste My chastisement and My warning. |
| Yusuf Ali: | "So taste ye My Wrath and My Warning." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت
قوم لوط ؑ کے بارے میں