روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْهُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْهِ اِلَّاۤ اَنْ تُغْمِضُوْا فِیْهِ١ؕ | اور تم اُس(مال) میں سے برُی چیز نہ چاہو کہ تم خرچ کرواور تم اُس(بُری چیز) کو ہر گز نہیں لو گے ماسوائے کہ تم اس میں چشم پوشی کر لو | خرچ کرنے کے بارے | 2:267 |
| حَتّٰى یَمِیْزَ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ١ؕ | حتی کہ وہ(اللہ) بروں کو پاک (لوگوں ) سے الگ نہ کر دے | اللہ کا طریقہ | 3:179 |
| وَ لَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِیْثَ بِالطَّیِّبِ١۪ | اور تم(اپنی) بری چیز کو(یتیموں کی) اچھی چیز سے تبدیل نہ کرلو ، | محکم ایت | 4:2 |
| قُلْ لَّا یَسْتَوِی الْخَبِیْثُ وَ الطَّیِّبُ | کہیں: ناپاک (خبیث، بُرائی) اورپاک (طیب، اچھائی) برابر نہیں | ،مفرد آہت | 5:100 |
| وَ لَوْ اَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِیْثِ١ۚ | اوراگرچہ تمہیں بہت سی ناپاک (چیزیں) اچھی بھی لگتی ہوں | ،مفرد آہت | 5:100 |
| وَ الَّذِیْ خَبُثَ لَا یَخْرُجُ اِلَّا نَكِدًا١ؕ | ؛اور جو بُری (زمین) ہے، اُس سے نہیں(کچھ) نکلتا ماسوائے کہ ناقص(چیزیں) | علمی آیت | 7:58 |
| وَ یُحَرِّمُ عَلَیْهِمُ الْخَبٰٓئِثَ | اور اُن پرناپاک( چیزوں) کو حرام کرتاہے؛ | نبی اکرمﷺ | 7:157 |
| لِیَمِیْزَ اللّٰهُ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ | تاکہ اللہ برے(خبیث) کو پاک (طیسب) سے الگ کر دے | کافرین کا مال خرچ کرنا | 8:37 |
| وَ یَجْعَلَ الْخَبِیْثَ بَعْضَهٗ عَلٰى بَعْضٍ | اور وہ بُروں کو رکھ دے اُن کے بعض کوبعضوں پر | کافرین کا مال خرچ کرنا | 8:37 |
| وَ مَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِیْثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِیْثَةِ | اور ایک بُری بات کی مثال جیسے ایک بُرا درخت، | خبیث کلمہ | 14:26 |
| وَّ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْقَرْیَةِ الَّتِیْ كَانَتْ تَّعْمَلُ الْخَبٰٓئِثَؕ | اور ہم نے اُس کو ایک بستی سے نجات دی جو گندے کام کرتی تھی. | لوطؑ کے بارے | 21:74 |
| اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ١ۚ | بُری عورتیں بُرے مردوں کے لئے، اور بُرے مرد بُری عورتوں کے لئے ہیں | ایک اصول | 24:26 |