روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لْیُمْلِلِ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ وَ لْیَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ وَ لَا یَبْخَسْ مِنْهُ شَیْئًا١ؕ | اور بول کر لکھوائے وہ جس پر قرضہ ہو رہا ہو اوروہ ڈرے اپنے رب اللہ سے اور اُس (لکھوانے) میں کسی چیز کی کمی نہ کرئے | قرضہ لینا | 2:282 |
| وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ | اور لوگوں کو ان کی چیزوں کا خسارہ نہ د و ا ور | شعیب کے بارے میں | 7:85 |
| وَ هُمْ فِیْهَا لَا یُبْخَسُوْنَ | ، اور وہ (ایسے لوگ) اس (دنیا) میں ، وہ کمی(حق تلفی) نہیں پائیں گے | دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے | 11:15 |
| وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ | اور لوگوں کو اُن کی چیزوں کا نقصان نہ دو | شعیبؑ کے بارے میں | 11:85 |
| وَ شَرَوْهُ بِثَمَنٍۭ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُوْدَةٍ١ۚ | اور اُنہوں نے اُس (یوسفؑ) کو ایک معمولی قیمت سے فروخت کر دیا ، | یوسفؑ کی کہانی | 12:20 |
| وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ | لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو، ا | قوم شعیبؑ | 26:183 |
| ١ؕ فَمَنْ یُّؤْمِنْۢ بِرَبِّهٖ فَلَا یَخَافُ بَخْسًا وَّ لَا رَهَقًاۙ | ، پھرجو کوئی اپنے رب پر ایمان رکھتا ہے،تو پھر اُس کو نہ نقصان کا اور نہ ہی ظلم کا خوف ہوتا ہے | جنات اور قرآن | 72:13 |