روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ | اورتم(یعنی مومنین) نہ ہی کمزور پڑواور تم نہ ہی غم کرو، اور اگر تم (واقعی) مومنین ہوئے تو تم ہی غالب ہوگے | ایمان والوں کو بتانا | 3:139 |
| فَمَا وَ هَنُوْا لِمَاۤ اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ | پھر نہ وہ ڈگمگائے اُس پر جو اللہ کی راہ میں اُن پر (مصیبت)پڑی ، | معلوماتی ایت | 3:146 |
| وَ لَا تَهِنُوْا فِی ابْتِغَآءِ الْقَوْمِ١ؕ | تم (مومنین دُشمن)قوم کاپیچھا کرنے میں کمزور نہ ہوں | حالت جنگ | 4:104 |
| ذٰلِكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ مُوْهِنُ كَیْدِ الْكٰفِرِیْنَ | یہ( معاملہ ایسا ہی ) ہے اورکہ اللہ ! وہ کافرین کا منصوبہ کمزور کر دیتا ہے | جنگ بدر | 8:18 |
| قَالَ رَبِّ اِنِّیْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ | اُس نے کہا: میرے رب! میری ہڈیا ں کمزور ہو چکی ہیں | زکریاؑ کے بارے | 19:4 | وَ اِنَّ اَوْهَنَ الْبُیُوْتِ لَبَیْتُ الْعَنْكَبُوْتِ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ | اور بے شک!اگر وہ (اس حقیقت کو) جانتے ہوں، تو گھروں میں سے کمزور گھر تو واقعی مکڑی کاہے | جو اللہ کے سوا ولی بناتے ہیں | 29:41 |
| حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ وَهْنًا عَلٰى وَهْنٍ وَّ فِصٰلُهٗ فِیْ عَامَیْنِ | ۔ اُس کی ماں اُس کو کمزوری پر کمزوری میں اُٹھائے پھرتی ہے اور اُس (بچے) کا دودھ چھڑانا دو سال میں ہے | والدین کے متعلق | 31:14 |
| فَلَا تَهِنُوْا وَ تَدْعُوْۤا اِلَى السَّلْمِ١ۖۗ وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ١ۖۗ | چنانچہ کمزور نہ بنو اور صلح (امن) کی طرف پکارنے لگو اور تم ہی غالب رہو گے، | ایمان والوں کو حکم | 47:35 |