اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الضَّآلِّيۡنَ‏ الضَّلٰلَةَ یُضِلُّ ضَلَّ






موسیؑ کے بارے
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ‏ ‏ نہ( کہ) اُن پر(تمہارا) غضب کیا گیا اور نہ ہی گمراہوں کا(راستہ) دعا 1:7
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى١۪ یہی وہ(منافق لوگ) ہیں جو ہدایت سے گمراہی خریدتے ہیں ، منافقین 2:16
یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًا١ۙ وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًا١ؕ وہ گمراہ کر دیتا ہے اس سے بہتوں کو ، اور وہ ہدایت (بھی) دے دیتا ہے اس(مثال) سے بہتوں کو ؛ منفرد ایت کا حصہ 2:26
وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَۙ اور وہ (اللہ) اس (مثال) سے نہیں گمراہ کرتا ماسوائے (کہ) فاسقین (نافرمانبرداروں، بدکاروں) کو(ہی) ؛ منفرد ایت کا حصہ 2:26
وَ مَنْ یَّتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ اور جو تبدیل کرتا ہے کفرایمان سے ، پھر بے شک وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جاتا ہے ایمان والوں سے سوال 2:108
:
:
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ یہی( وہ لوگ )ہیں جو ہدایت سے گمراہی اور مغفرت سے عذاب خریدتے ہیں پھر وہ آگ (جہنم) پرکیسے صابر(پکے) ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:175
وَ اذْكُرُوْهُ كَمَا هَدٰكُمْۚ وَ اِنْ كُنْتُمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الضَّآلِّیْن اُس (اللہ) کو یاد کرو جیسا کہ اُس نے تمہیں ہدایت دی، اگرچہ اس(ہدایت) سے پہلے تم واقعی گمراہوں (بھٹکے ہوئے لوگوں) میں سے تھے حج اور عمرہ 2:198
اَنْ تَضِلَّ اِحْدٰهُمَا فَتُذَكِّرَ اِحْدٰهُمَا الْاُخْرٰى١ؕ کہ اگر دونوں(عورتوں) میں سے ایک ( بھول جانے کی )غلطی کرے تو پھران میں سے ایک دوسری کو یاد کروائے قرضہ لینا 2:282
وَدَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یُضِلُّوْنَكُمْ١ؕ اہلِ کتاب میں سے ایک فریق چاہتاہے کہ کاش وہ تم(مسلمانوں) کو گمراہ کر دے؛ اہل کتاب کے بارے 3:69
١ؕ وَ مَا یُضِلُّوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اور وہ ماسوائے اپنے آپ کوکسی کو گمراہ نہیں کر تے اور وہ (یہ حقیقت )سمجھتے نہیں ہیں اہل کتاب کے بارے 3:69
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الضَّآلُّوْنَ اور یہی (لوگ) ہیں ، وہ گمراہ ہیں ایمان کے بعد کفر کرنے والے 3:90
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْن اوراگرچہ وہ(مومنین پہلے واقعی ایک واضح گمراہی میں تھے منفرد آیت 3:164
یَشْتَرُوْنَ الضَّلٰلَةَ وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ تَضِلُّوا السَّبِیْلَؕ وہ گمراہی کو خریدتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ تم (مسلمان) بھی (سیدھے )راستے سے گمراہ ہو جاﺅ؟ اہل کتاب 4:44
اَتُرِیْدُوْنَ اَنْ تَهْدُوْا مَنْ اَضَلَّ اللّٰہ کیا تم چاہتے ہو کہ تم ہدایت دو جس کو اللہ نے گمراہ کر دیا ہو؟ منافقین کے بارے میں 4:88
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلً اورجس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُس کے لیے تم کوئی راہ نہیں پا سکتے منافقین کے بارے میں 4:88
لَهَمَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ اَنْ یُّضِلُّوْكَ١ؕ تواُن(دھوکے بازوں) میں سے ایک گروہ نے واقعی چاہا کہ وہ آپؐ کو گمراہ کریں ، منفرد آیت 4:113
وَ مَا یُضِلُّوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَضُرُّوْنَكَ مِنْ شَیْءٍ١ؕ اور نہیں گمراہ کر سکے ماسواے کہ اپنے آپ کو ہی اور آپؐ کوذرا برابر بھی نقصان نہیں دے سکے منفرد آیت 4:113
وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا جو کوئی بھی اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے پھروہ بے شک بہت زیادہ گمراہیوں کی طرف گمراہ ہو جاتا ہے منفرد آیت 4:116
وَّ لَاُضِلَّنَّهُمْ وَ لَاُمَنِّیَنَّهُمْ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ اور واقعی میں اُن کو گمراہ کر دوں گا، اور واقعی میں اُن میں (فضول) خواہشات پیدا کروں گا، اور واقعی میں اُن کو حکم دیا کروں گا شیطان کے بارے 4:119
فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا وہ حقیقت میں انتہائی گمراہی کی طرف گمراہ ہو گیا اللہ،اسکے رسولوں، اسکی کتابوں، فرشتوں اور یوم اخر سے انکار 2:136
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلًا جس(انسان) کو اللہ گمراہ کر دے پھر آپؐ اُس (انسان)کے لیے کوئی راستہ ہر گز نہیں پا سکتے منافقین 2:143
قَدْ ضَلُّوْا ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا ، وہ واقعی گمراہ ہو جاتے ہیں ایک بہت ہی دور کی گمراہی منفرد آیت 4:167
یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اَنْ تَضِلُّوْا١ؕ اللہ تمہارے لیے واضح کرتا ہے تاکہ تم گمراہ نہ ہو جاﺅا وراثت کے بارے 4:175
فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ تو وہ واقعی ایک سیدھی راہ سے گمراہ ہو جائے گا میثاق بنی اسرائیل 5:12
وَّ اَضَلُّ عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ اور سیدھے راستے سے گمراہ اہل کتاب 5:60
وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ اور اُس قوم کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو (تم سے )پہلے گمراہ ہو چکی اہل کتاب کو 5:77
وَ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا وَّ ضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ۠ۧ اور بہت سے (دوسرے لوگوں) کو بھی گمراہ کر چکی ، اور سیدھے راستے سے گمراہ ہوچکی اہل کتاب کو 5:77
لَا یَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَیْتُمْ١ؕ جو(انسان) گمراہ ہے تمہیں تکلیف(نقصان) نہیں دے سکتا اگر تم(ایمان والے) ہدایت پر ہو محکم ایت 5:105
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ اور اُن سے جاتا رہا جو وہ ایجاد کیا کرتے تھے مشرکین کے بارے 6:24
١ؕ مَنْ یَّشَاِ اللّٰهُ یُضْلِلْهُ١ؕ اللہ جس(انسان) کو چاہتا ہے اُس کو گمراہ کر دیتا ہے، منفرد آیت 6:39
اِنِّیْۤ اَرٰكَ وَ قَوْمَكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ بے شک! میں تمہیں اور تمہاری قوم کو واضح گمراہی میں دیکھتا ہوں تاریخی آیت 6:74
وَ ضَلَّ عَنْكُمْ مَّا كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ اور تم سے جا چکے ہیں جن کا تم گمان(مان) کیا کرتے تھے ظالمین کے بارے 6:94
یُضِلُّوْكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ تو وہ آپؐ کواللہ کی راہ سے گمراہ کر دیں گے لوگوں کی اکثریت 6:116
وَ اِنَّ كَثِیْرًا لَّیُضِلُّوْنَ بِاَهْوَآئِهِمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ اوربے شک! اکثر(لوگ) واقعی اپنی خواہشات سے بغیر علم کے گمراہ ہو جاتے ہیں منفرد و محکم آیت 6:119
وَ مَنْ یُّرِدْ اَنْ یُّضِلَّهٗ ، اور جس (انسان) کو وہ چاہتا ہے کہ اُس کو گمراہ کر دے اللہ کی طرف سے ہدایت 6:125
قَدْ ضَلُّوْا وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ واقعی وہ (ایسے لوگ) گمراہ ہو گے اور ہدایت نہیں پاتے مشرکین 6:140
لِّیُضِلَّ النَّاسَ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ ، تاکہ لوگوں کو بغیر علم کے گمراہ کرے حلال و حرام 6:144
وَ فَرِیْقًا حَقَّ عَلَیْهِمُ الضَّلٰلَةُ١ؕ ا ور ایک فریق ، ان پر گمراہی ثابت (حق) ہو چکی ہے محکم آیت 7:30
قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا ؟ وہ (مرنے والے) کہتے ہیں: وہ ہم سے جدا (دور) ہو گے ہیں آیات الی سے کذب 7:37
رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ اَضَلُّوْنَا : ہمارے رب! یہی ہیں وہ(لوگ کہ) جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا تھا، کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ اور جاتا رہا اُن سے جو وہ گھڑا (بنایا) کرتے تھے کافرین 7:53
اِنَّا لَنَرٰكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ بے شک! ہم تمہیں (اے نوح ) واقعی ایک واضح گمراہی میں دیکھتے ہیں نوح ؑ کے بارے 7:60
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ ضَلٰلَةٌ اُس ( نوح) نے کہا: اے میری قوم! میں گمراہ نہیں ، نوح ؑ کے بارے 7:61
وَ لَمَّا سُقِطَ فِیْۤ اَیْدِیْهِمْ وَ رَاَوْا اَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوْا١ۙ اور جب وہ(بنی اسرائیل) اپنے ہاتھوں میں ڈرے (پچھتائے) اور اُنہوں نے دیکھا.ے شک! وہ گمراہ ہو چکے ہیں قوم موسی 7:149
تُضِلُّ بِهَا مَنْ تَشَآءُ وَ تَهْدِیْ مَنْ تَشَآءُ١ؕ تُو جس کو چاہتا ہے اس ( ایسی آزمائش) سے گمراہ کر دیتا ہے اور تُو ہدایت دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے قوم موسی، بچھڑا 7:155
وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ اور جس کو وہ گمراہ کر دیتا ہے ۔۔۔پس یہی(لوگ) ہیں، وہ گھاٹے (خسارے) والے ہوتے ہیں ایک اصول 7:178
اُولٰٓئِكَ كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ ، یہی(لوگ) جیسے کہ جانور ہوں ۔۔۔ نہیں! وہ گمراہ ہیں لوگوں میں سے 7:179
مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَا هَادِیَ لَهٗ١ؕ جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُس (انسان) کے لیے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے ایک اصول 2:186
یُضَلُّ بِهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا جس سے وہ لوگ گمراہ کئے جاتے ہیں جو کفر کرتے ہیں مہینوں کا ملتوی کرنا 9:37
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُضِلَّ قَوْمًۢا بَعْدَ اِذْ هَدٰهُمْ یہ اﷲ کے لیے نہیں ہے کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر دے اس کے بعد کہ جب اُس نے اُن کوہدایت دے دی ہو ایک اصول 9:115
وَضَلَّ عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ اور جو وہ(شرک) ایجاد کیا کرتے تھے اُن سے(اس دن) جاتا رہے گا حساب و کتاب 10:30
ۚ فَمَاذَا بَعۡدَ الۡحَـقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ‌‌ ! پھر سچائی کے بعد ماسوائے گمراہی کے کیا ہے؟ شان باری تعالی 10:32
رَبَّنَا لِیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِكَ١ۚ ، ہمارے رب! کہ وہ تیرے راستے سے (لوگوں کو)گمراہ کریں موسی ہارون 10:88
وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ۚ اور جو( انسان) گمراہ رہتاہے پس وہ گمراہ صرف اپنے (نقصان )پر ہی ہوتا ہے قرآن کے بارے 10:108
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ اور جو وہ ایجاد کیا کرتے تھے اُن سے چلا گیا ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں 11:21
١ؕ اِنَّ اَبَانَا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنِۚۖ بے شک! ہمارا باپ واقعی واضح غلطی (گمراہی) میں ہے یوسف ؑ کی کہانی 12:8
اِنَّا لَنَرٰهَا فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ اور بے شک ہم (عورتیں) واقعی اُس (حاکم کی بیوی) کو ایک واضح گمراہی میں دیکھتی ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:30
قَالُوْا تَاللّٰهِ اِنَّكَ لَفِیْ ضَلٰلِكَ الْقَدِیْمِ اُنہوں نے کہا: اللہ کی قسم بے شک! تُو اپنی پرانی گمراہی(غلطی) میں ہی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:95
وَ مَا دُعَآءُ الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ اورکافرین( نہ ماننے والوں) کا پکارنا نہیں ہوتاماسوائے کہ گمراہی میں (چلا جاتا) ہے اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنے والے 13:14
قُلْ اِنَّ اللّٰهَ یُضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ ( آپؐ) کہیں: بے شک! اللہ گمراہ کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے کافرین کو جواب 13:27
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ اور جس(شخص) کو اللہ گمراہ کر دے پھر اُس کے لیے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے ایک اٹل حقیقت 13:33
١ؕ فَیُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ . پھر اللہ گمراہ کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور وہ ہدایت دے دیتا ہے رسولوں کے بارے 14:4
ذٰلِكَ هُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُ . یہی تو وہ دور کی گمراہی ہے جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں 14:18
١ۚ وَ یُضِلُّ اللّٰهُ الظّٰلِمِیْنَ١ۙ۫ وَ یَفْعَلُ اللّٰهُ مَا یَشَآءُ۠ ، اور اللہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کو گمراہ کر دیتا ہے. اور اللہ کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے ایک اصول 14:27
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ اور وہ(یعنی ظالم نافرمان) اللہ کے لئے ہمسر (رقیب، ہم پلہ) بناتے ہیں تاکہ وہ(لوگوں کو) اُس (اللہ) کی راہ سے گمراہ کریں. ظالمین 14:30
رَبِّ اِنَّهُنَّ اَضْلَلْنَ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ١ۚ میرے رب! بے شک! اُن (بتوں)نے لوگوں میں سے اکثر کو گمراہ کر دیا ہے، ابراہیم ؑ کی دعا 14:36
قَالَ وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ اُس (ابراہیمؐ) نے کہا: اور کون(شخص) اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو سکتا ہے ماسوائے گمراہوں کے؟ ابراہیم ؑ کے مہمان 15:55
١ۙ وَ مِنْ اَوْزَارِ الَّذِیْنَ یُضِلُّوْنَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ اور اُن (لوگوں) کے بوجھ میں سے بھی کچھ(بوجھ) جن کو اِنہوں نے بغیر علم کے گمراہ کیا تھا (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:25
وَ مِنْهُمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَیْهِ الضَّلٰلَةُ ، اور اُن میں سے تھے جن پر گمراہی ثابت ہو گئی. ایک اصول 16:36
فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ یُّضِلُّ پھر بے شک اللہ اُس(انسان) کو ہدایت نہیں دیتا جس کو وہ گمراہ کر دیتا ہے ہدایت کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے 16:37
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ ، اور جو بہتان وہ باندھا کرتے تھے اس کا انہیں کوئی سراغ نہیں ملے گا۔ قیامت کے دن مشرکین 16:87
وَّ لٰكِنْ یُّضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ ، لیکن وہ جس(شخص) کو چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جس(شخص) کو چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے منشا الہی 16:93
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ بے شک آپؐ کا رب! وہ اُس (شخص)سے باخبر ہے جو اُس (اللہ) کے راستے سے گمراہ ہو آپﷺ کو حکم 16:125
وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ؕ اور جو(شخص) گمراہ ہوتاہے، پھر گمراہی(کا نقصان) صرف اُسی پر ہے. ایک اصول 17:15
فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا پس وہ گمراہ ہیں،پھر (ہدایت کے)راستے کا اختیار نہیں رکھتے اپﷺ کو جادہ کا مارہ ہوا کہنے والے 17:47
وَ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فِی الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ تَدْعُوْنَ اِلَّاۤ اِیَّاهُۚ اور جب تمہیں سمندر میں تکلیف لگتی ہے، تو تم جن کو بھی پکارتے ہوگم (ناکام)ہو جاتے ہیں ماسوائے اسی کے شان باری تعالی 17:66
فَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَ اَضَلُّ سَبِیْلًا پھر وہ آخرت میں بھی اندھا ہی ہو گا، اور راستے سے بھی گمراہ ہو گا حساب کتاب کا دن 17:72
وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِهٖؕ اور جس (شخص)کو وہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُن (ایسے لوگوں) کے لیے تم اُس (اللہ) کے سوا کوئی اور بچانے والے دوست (اولیاء) نہیں پا ؤ گے ایک اصول قران کو نہ ماننے والے 17:97
وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ وَلِیًّا مُّرْشِدًا۠ پھرہرگز تم اُس(شخص) کے لیے کوئی ولی (دوست اور)راستہ بتلانے والا (مرشد) نہیں پاؤ گے اصحاب الکہف 18:17
وَ لَا خَلْقَ اَنْفُسِهِمْ۪ وَ مَا كُنْتُ مُتَّخِذَ الْمُضِلِّیْنَ عَضُدًا اور نہ ہی اُن(ظالموں) کو پیدا کرنے کا، اور میں (ایسا) نہیں ہوں (کہ) گمراہ کرنے والوں کو(اپنا) مددگار چنوں (بناؤں) ظالمین کو 18:51
اَلَّذِیْنَ ضَلَّ سَعْیُهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وہ لوگ ہیں اُن کی کوشش دنیاوی زندگی میں گمراہ (ضائع) ہو گئی، اعمال کا خسارہ 18:104
لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ ! لیکن ظالمین (نافرمانبردار) آج توواضح گمراہی میں ہیں عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے 19:38
قُلْ مَنْ كَانَ فِی الضَّلٰلَةِ فَلْیَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمٰنُ مَدًّاۚ کہیں: وہ (انسان) جو گمراہی میں ہوتا ہے پھر رحمان واقعی اُس کے لیے ایک ڈھیل دیے جاتا ہے گمراہ لوگوں کے لیے 19:75
لَا یَضِلُّ رَبِّیْ وَ لَا یَنْسَى٘ میرا رب نہ ہی غلطی کرتا ہے اور نہ ہی بھولتا ہے موسیؑ کے بارے 20:52
وَ اَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهٗ وَ مَا هَدٰى اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہ کیا اور ہدایت (کی طرف راہنمائی) نہ کی 20:79
وَ اَضَلَّهُمُ السَّامِرِیُّ ، اور سامری نے اُن کو گمراہ کر دیا ہے موسیؑ کے بارے 20:85
قَالَ یٰهٰرُوْنُ مَا مَنَعَكَ اِذْ رَاَیْتَهُمْ ضَلُّوْۤاۙ اُس (موسی ؑ) نے کہا: اے ہارونؑ! جب تُو نے اُن کو گمراہ ہوتے دیکھا تو تمہیں کس نے،(اُن کومنع کرنے سے) روکے رکھا موسی ؑ اس کی قوم 20:92
فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشْقٰى پھر جس نے تو ہدایت کی پیروی کی پس نہ وہ گمراہ ہو گا اور نہ ہی وہ تکلیف میں ہو گا آدم کے بارے 20:123
قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: واقعی تم ہو، تم ا ور تمہارے باپ دادا بھی ایک واضح گمراہی میں تھے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:54
كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ اس(سرکش شیطان)پرتولکھ دیا گیا ہے کہ بے شک جو (شخص) اُس کو دوست رکھے گاپھر بے شک وہ اُس (دوست) کو گمراہ کر ے گا بغیر علم اللہ کی بابت جھگڑا کرنے والا 22:3
ثَانِیَ عِطْفِهٖ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اپنی گردان کو اکڑائے رکھتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے گمراہ کرے شان باری تعالی 22:9
ذٰلِكَ هُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُۚ (اور) وہ(ایسا کرنا) بہت دور کی گمراہی ہے خیر اور آزمائش میں 22:12
قَالُوْا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَیْنَا شِقْوَتُنَا وَ كُنَّا قَوْمًا ضَآلِّیْنَ وہ کہیں گے: ہمارے رب! ہماری بدقسمتی ہم پر چھا گئی تھی اور ہم گمراہ لوگ تھے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:82
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠ دیکھیں! وہ (کافرین) کسطرح کی آپﷺ کے لئے مثالیں دیتے ہیں پس وہ گمراہ ہیں پھر وہ کسی(ہدایت کے) راستے کی اسطاعت نہیں رکھتے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:9
فَیَقُوْلُ ءَاَنْتُمْ اَضْلَلْتُمْ عِبَادِیْ اپھرکہے گا: کیا یہ تم تھے جنہوں نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:17
اَمْ هُمْ ضَلُّوا السَّبِیْلَؕ ا یا کہ وہ(خود ہی) راستے سے بھٹک گے تھے؟ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:17
لَقَدْ اَضَلَّنِیْ عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ اِذْ جَآءَنِیْ١ؕ اُس (دوست) نے تو واقعی مجھے نصیحت (قرآن) سے گمراہ کر دیا تھا اس کے بعد(کہ) جب وہ (نصیحت) میرے پاس آ چکی تھی قیامت کے دن نافرمانبردار 25:29
اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیْلًا۠ یہی ہیں، (کہ)بُرے مقام والے اور (سیدھے) راستے سے گمراہ جن لوگوں کو اُن کے منہ کے بل جہنم کی 25:34
اِنْ كَادَ لَیُضِلُّنَا عَنْ اٰلِهَتِنَا لَوْ لَاۤ اَنْ صَبَرْنَا عَلَیْهَا١ؕ وہ تقریباَ واقعی ہمیں اپنے معبودوں سے گمراہ کر دیتا اگر ہم اُن (معبودوں) پر صبر والے(پکے) نہ ہوتے. آپﷺ کے بارے 25:42
وَ سَوْفَ یَعْلَمُوْنَ حِیْنَ یَرَوْنَ الْعَذَابَ مَنْ اَضَلُّ سَبِیْلًا .اور وہ(کافرین) جان جائیں گے جس وقت وہ عذاب دیکھیں گے، کہ کون (سیدھے) راستے سے گمراہ ہے آپﷺ کے بارے 25:42
اِنْ هُمْ اِلَّا كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ سَبِیْلًا نہیں ہیں وہ(کافرین) ماسوائے جیسے کہ جانور(مویشی)۔۔۔ نہیں، وہ راستے کے گمراہ ہیں کافرین کے بارے 25:44
قَالَ فَعَلْتُهَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیْنَؕ اُس (موسیؑ) نے کہا: میں نے اُس(کام)کو تب کیا تھااورمیں گمراہوں میں سے تھا موسی ؑ کے بارے 26:20
وَ اغْفِرْ لِاَبِیْۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَۙ اور میرے باپ کو معاف فرما. بے شک! وہ گمراہوں میں سے ہے ابراہیم ؑ کے بارے 26:86
تَاللّٰهِ اِنْ كُنَّا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ اللہ کی قسم: ہم واقعی واضح گمراہی میں تھے یوم قیامت 26:97
وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الْمُجْرِمُوْنَ اور ہمیں گمراہ نہیں کیا تھا ماسوائے (ان) مجرمین (گناہگاروں) نے یوم قیامت 26:99
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِی الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اور نہ ہی آپﷺ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) ہدایت دے سکتے ہیں آپﷺ کو تسلی 27:81
وَ مَنْ ضَلَّ فَقُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ اور جو کوئی گمراہ ہوتاہے(اپنی ہی نقصان کرتا ہے) پھر (آپﷺ اُس کو) کہیں: بے شک! میں تو صرف خبردار کرنے والوں میں سے ہوں آپﷺ کو حکم 27:92
اِنَّهٗ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِیْنٌ بے شک! وہ (شیطان) دشمن ہے واضح گمراہ کرنے والا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:15
وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ اور اُس(شخص)سے زیادہ گمراہ اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کی ہدایت کے بغیر اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرے؟ (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) 28:50
فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ پھر وہ جان لیں گے کہ اللہ کے لیے ہی سچائی ہے، اور جو کچھ (جھوٹ) وہ (دنیاوی زندگی میں) گھڑا (ایجاد کیا) کرتے تھے اُن سے (اُس دن) جاتا رہے گا قیامت کے دن 28:75
قُلْ رَّبِّیْۤ اَعْلَمُ مَنْ جَآءَ بِالْهُدٰى وَ مَنْ هُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْن (آپﷺ) کہیں: میرا رب جانتا ہے جو ہدایت لے کر آتا ہے اور جو(کہ) وہ واضح گمراہی میں ہے آپﷺ کے بارے 28:85
فَمَنْ یَّهْدِیْ مَنْ اَضَلَّ اللّٰهُ١ؕ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ .پھر اُس کو کون ہدایت دے سکتا ہے جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے؟ اوراُن (ایسے لوگوں) کے لیے کوئی (دوسرے) مددگار نہیں ہیں ایک حقیقت 30:29
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِ الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اورنہ ہی آپﷺ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے(نکال کر) ہدایت دے سکتے ہیں. آپﷺ کو بتایا گیا 30:53
لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۖۗ وَّ یَتَّخِذَهَا هُزُوًا تاکہ وہ بغیر علم کے اللہ کی راہ سے (لوگوں کو)گمراہ کرے، اور اس(اللہ کی راہ) کو ایک مذاق سمجھتاہے جو صرف فضول باتوں کی خریداری کرتا ہے، 31:6
بَلِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ . نہیں، ظالمین (نافرمانبردار) تو واضح گمراہی میں ہیں آیت نمبر 10 31:11
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا ضَلَلْنَا فِی الْاَرْضِ ءَاِنَّا لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ١ؕ۬ اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: کیاجب ہم زمین میں ملیا میٹ ہو گے، تو کیا ہم واقعی نئی تخلیق میں (یعنی دوبارہ پیدا) ہوں گے؟ لوگوں کا خیال 32:10
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیْنًاؕ ؛ اورجو (شخص) ا للہ اور اُس کے رسولﷺ سے بغاوت (نافرمانی)کرتا ہے، پھر وہ ایک واضح گمراہی کی طرف گمراہ ہو گیا ایک اصول 33:36
وَ قَالُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوْنَا السَّبِیْلَا اور وہ کہیں گے:ہمارے رب! بے شک! ہم نے اپنے شہزادوں اور اپنے بڑوں کی اطاعت کی، پھر اُنہوں نے ہمیں راستے سے گمراہ کر دیا ساعت کے بارے میں 33:67
بَلِ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ فِی الْعَذَابِ وَ الضَّلٰلِ الْبَعِیْدِ نہیں جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ عذاب میں اور ایک دور کی گمراہی میں ہیں. کافرین کے بارے 34:8
وَ اِنَّاۤ اَوْ اِیَّاكُمْ لَعَلٰى هُدًى اَوْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ اوربیشک! ہم یا تم (یعنی ہم سے ایک) واقعی ہدایت پر ہیں یا واضح گمراہی میں ہیں سوال کیا گیا ہے جو اللہ کے سوا کسی اور کا زعم رکھتے ہیں 34:23
قُلْ اِنْ ضَلَلْتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰى نَفْسِیْ١ۚ (آپﷺ)کہیں: اگر میں گمراہ ہو ں، تو پس میں اپنی جان کے خلاف ہی گمراہ ہوں آپﷺ کے بارے 34:50
فَاِنَّ اللّٰهَ یُضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ پھر بے شک،اللہ گمراہ کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور ہدایت دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے شان باری تعالی 35:8
اِنِّیْۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ بے شک میں تب تو واقعی ایک واضح گمراہی میں ہوں گا۔ بستی کا قصہ 36:24
١اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ نہیں ہو تم (ایمان والے) ماسوائے ایک واضح گمراہی میں! خرچ کرنے کے بارے کافرین کا کہنا 36:47
وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ اور واقعی اُس (شیطان) نے تم میں سے بہت سے جھنڈوں کو گمراہ کر دیاتھا. کیاپھر بھی تمہیں عقل نہیں تھی؟ بنی آدم کو ہدایت 36:62
اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّیْنَۙ بے شک اُنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا زیقم درخت 37:69
وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَۙ اور واقعی اُن سے قبل پہلوں کی اکثریت گمراہ ہوئی ظالمین 37:71
وَ لَا تَتَّبِعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اور خواہش کی پیروی نہ کر پھر وہ تمہیں اللہ کی راہ سے گمراہ کر دے گی. داودؑ کے بارے 38:26
اِنَّ الَّذِیْنَ یَضِلُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ .بے شک! وہ لوگ جو اللہ کی راہ سے گمراہ ہوتے ہیں، ، اُن کے لیے ایک عذاب شدید ہو گا اس وجہ سے جو وہ حساب کتاب والے دن کو بھول جاتے ہیں 38:26
وَ جَعَلَ لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ ، اوروہ اللہ کے لیے ہمسر (برابری کرنے والے) بناتا ہے تاکہ اُس کے رستے سے (لوگوں کو) گمراہ کرے سبحان اللہ 39:8
١ؕ اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ . یہی(لوگ) واضح گمراہی میں ہیں سوال ہے 39:22
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ اور جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے، پھر اُس کے لیے کوئی بھی ہدایت دینے والا نہیں ہے کتاب اللہ 39:23
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍۚ اور جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے، اُس کے لیے پھر کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے متقین کے لیے 39:36
فَمَنِ اهْتَدٰى فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا پھر جو (شخص) ہدایت حاصل کرے گا پس اُس کی اپنی جان کے لیے ہی ہے، اور جو کوئی گمراہ رہے گا،تو پھرگمراہی صرف اُسی پر(یعنی خلاف) ہو گی کتاب کا مقصد ہدایت 39:41
١ؕ وَ مَا كَیْدُ الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ .اور کفر کرنے والوں کی تدبیر کچھ نہیں ماسوائے گمراہی میں قوم موسیؑ کے بارے 40:25
١ۚ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ اور وہ جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُس کے لیے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:33
كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ مُّرْتَابُۚۖ اسطرح اللہ اُس کو گمراہ کر دیتا ہے جو(کہ) وہ حدوں سے بڑھنے والا شکی ہو قوم موسیؑ کے بارے 40:34
قَالُوْا بَلٰى١ؕ قَالُوْا فَادْعُوْا١ۚ وَ مَا دُعٰٓؤُا الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ وہ کہتے ہیں: ہاں. وہ کہتے ہیں: پھر تم ہی پکارو؟ اور کافرین کی دعا(پکارنا) کچھ نہیں ماسوائے گمراہی میں جہنم کے سنتری 40:50
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا بَلْ لَّمْ نَكُنْ نَّدْعُوْا مِنْ قَبْلُ شَیْئًا١ؕ اللہ کے سوا؟ وہ کہیں گے: وہ تو ہم سے چلے گے: بلکہ نہیں! ہم تو کبھی بھی اس سے پہلے کسی کو پکارا نہیں کیا کرتے تھے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:74
كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ الْكٰفِرِیْنَ اسطرح اللہ کافرین کو گمراہ کرتا ہے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:74
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا رَبَّنَاۤ اَرِنَا الَّذَیْنِ اَضَلّٰنَا مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اور کہیں گے وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں: ہمارے رب! ہمیں وہ (لوگ) دکھا دے جنہوں نے جنوں اور انسانوں سے ہمیں (دنیا میں) گمراہ کیا تھا قرآن کے کافرین 41:29
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَدْعُوْنَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوْا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ اور چلیں جائیں گے اُن(مشرکوں) سے جن (لوگوں)کو وہ اس سے پہلے پکارا کرتے تھے اور وہخیال کریں گے کہ اُن کے لیے کوئی پناہ نہیں ہے قیامت کے دن مشرک 41:48
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهٖ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا، کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے پھر تم اس سے کفر(انکار) بھی کرتے ہو۔۔۔۔ تو اُس سے زیادہ گمراہ اور کون ہو سکتا ہے جو دُور کے شک میں ہو؟ قرآن کے متعلق 41:52
اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیْنَ یُمَارُوْنَ فِی السَّاعَةِ لَفِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ . کیا نہیں بے شک وہ لوگ جو (قیامت کی) گھڑی میں بحث (جھگڑا) کرتے ہیں، وہ واقعی ایک دور کی گمراہی میں؟ (قیامت) 42:18
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ وَّلِیٍّ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اور وہ جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے،پھر اس (اللہ)کے بعد اُس کے لیے کوئی بچانے والا دوست(ولی) نہیں ہے ایک اصول 42:43
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِیْلٍؕ . اور جس (شخص) کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے، پھر اُس کے لیے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں ہے ایک اصول 42:46
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ کیا پھر تم ہو کہ آپﷺ، بہرے کو کچھ سنا سکتے ہیں، یا کیا آپﷺ اندھے کو راستہ دکھا سکتے ہیں اوراُس (شخص) کو بھی جو ایک واضح گمراہی میں ہو؟ آپﷺ سے سوال 43:40
اَفَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰهُ وَ اَضَلَّهُ اللّٰهُ عَلٰى عِلْمٍ کیا پھر تم نے دیکھا اُس (شخص) کو جو اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا لیتا ہے، اور اللہ جانتے ہوئے اُس کو گمراہ کر دیتا ہے خواہش کو اپنا معبود بنانا 45:23
وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ یَّدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اور اُن سے زیادہ اور گمراہ کون ہو سکتا ہے جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے جو اُن کو یوم قیامت تک کوئی جواب نہیں دے سکتے ہیں، 46:5
بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ١ۚ وَ ذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ .نہیں، وہ (معبود) تو اُن سے جاتے رہے.اور وہ اُن کا جھوٹ تھا، اورجو وہ خود گھڑا کرتے تھے اللہ کے سوا معبود 46:28
اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ یہی(لوگ) تو واضح گمراہی میں ہیں اور جو اللہ کے پکارنے والے کو جواب نہیں دیتا 46:32
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں اور (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، تو وہ اُن کے اعمال کو گمراہ(یعنی ضائع )کر دیتا ہے واضح آیت 47:1
وَالَّذِيْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِيْلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلَّ اَعْمَالَهُمْ اور وہ جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جاتے ہیں پھر ہر گزوہ اُن کے اعمال کو گمراہ (یعنی ضائع) نہیں کرتا ہے کافرین سے جنگ 47:4
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ اور وہ جو کفر (انکار)کرتے ہیں پھر اُن کے لیے تباہی ہے، اور وہ اُن کے اعمال کو گمراہ (یعنی ضائع ) کر دے گا کفر کرنے والے 47:8
قَالَ قَرِیْنُهٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیْتُهٗ وَ لٰكِنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ اُس کا (شیطان)ساتھی کہتا ہے: ہمارے رب! میں نے تو اُس کو (تیرا) باغی نہیں بنایا تھا، لیکن وہ(خود ہی) دور کی گمراہی میں تھا قیامت 50:27
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَ مَا غَوٰىۚ تمہارا ساتھی گمراہ نہیں ہے، اور نہ ہی دھوکہ کھا رہا ہے؛ آپﷺ کے بارے 53:2
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۙ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدٰى بے شک! آپﷺ کا رب، وہ جانتا ہے اُس (شخص) کو جو اُس (اللہ) کی راہ سے گمراہ ہے، اور وہ جانتا ہے اُس (شخص) کو بھی جو ہدایت پر چلتا ہے شان باری تعالی 53:30
فَقَالُوْۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ پھر اُنہوں نے کہا: کیا یہ ہم میں سے اکیلا ایک فانی انسان ہے، اُس کی ہم پیروی کریں؟ بے شک تب تو واقعی ہم گمراہی اور پاگل پن میں ہوں گے ثمود 54:24
اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍۘ بے شک! مجرمین گمراہی اور پاگل پن میں ہیں کافرین کے بارے 54:47
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ پھر بے شک تم! اے گمراہو جھٹلانے والو پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:51
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ اور اگر وہ (قرآن کو) جھٹلانے والاگمراہوں میں سے ہوا مرتے وقت 56:92
١ؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ اور جو کوئی بھی تم میں سے اُس(عمل) کو کرے گا، پھر وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جائے گا دوستی کے احکامات 60:1
١ۗ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ اور اس (رسولﷺ)سے پہلے تو وہ واقعی ایک واضح گمراہی میں تھے شان باری تعالی 62:2
اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ كَبِیْرٍ تم ماسوائے ایک بڑی گمراہی میں ہونے کے کچھ نہیں ہو جہنم کے لوگوں کا کہنا 67:9
١ۚ فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ . پھر تم جان جاؤ گے کہ کون ایک واضح گمراہی میں ہے؟ شان الہی 67:29
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١۪ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ بے شک! آپﷺ کا رب، وہ جانتا ہے اُس کو جو اُس(اللہ) کی راہ سے گمراہ ہے، اور وہ جانتا ہے(اُن کو) جو ہدایت پر چلتے ہیں اللہ جانتا ہے 68:7
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ پھر جب اُنہوں نے اس (باغ) کو دیکھا، تو کہا: بے شک ہم! واقعی گمراہ ہیں باغات والوں کی مثال 68:25
وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا اوراُنہوں نے بہت سوں کو گمراہ کر دیا ہے، اور تُو (اے باری تعالی)، ظالمین(نافرمانبرداروں) کو ماسوائے گمراہی کے اور کچھ زیادہ نہ دے نوح ؑ 71:24
اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا بے شک تُو نے اگراُن کو چھوڑ دیا، تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور وہ نہ جنم دیں گے ماسوائے بدمعاش (فاجر) ناشکرا (کافر)(یعنی ان کی اولاد کافرہو گی) نوح ؑ 71:27
١ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اسطرح وہ گمراہ کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے،اور وہ ہدایت دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے. اور سقر 74:31
وَاِذَا رَاَوۡهُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَـضَآلُّوۡنَۙ‏ اور وہ (مجرم) جب ان (ایمان والوں) کو دیکھتے تھے تو کہتے تھے: بے شک! یہ وہی واقعی گمراہ (لوگ)ہیں نیک لوگوں کے بارے 83:32
وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪ اور اُس نے آپﷺ کو بھٹکتے ہوے پایا پھر ہدایت دے دی؟ آپﷺ کو تسلی 93:7
اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو خاک میں نہیں ملا دیا اصحاب الفیل 105:1