اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ اُس نے انسان کو یک قطرے (نطفے)سے پیدا کیا پھر بھی تب! وہ(انسان) ایک کھلا جھگڑالو(مخالف)ہے انسان کے بارے 16:4
:
:
ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَوّٰكَ رَجُلًاؕ پھر ایک قطرے (نطفے) سے، اور پھر تمہیں ایک مکمل آدمی بنایا؟ دو آدمیوں کی مثال 18:37
فَاِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ پھر (سن لو کہ) بے شک! ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا ہے، پھر ایک نطفے(قطرے)سے، بعثت 22:5
ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍ۪ پھر ہم نے اُس کو ایک محفوظ مقام(یعنی ماں کے رحم) میں (منی کا) ایک نطفہ بنایا؛ انسان کی تخلیق 23:13
ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً پھر ہم نے قطرے (نطفے) کو ایک لوتھڑا بنایا انسان کی تخلیق 23:14
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ جَعَلَكُمْ اَزْوَاجًا١ؕ اوراللہ نے تمہیں خاک (مٹی) سے پیدا کیا، پھر ایک نطفہ سے، پھر تم کو جوڑا جوڑا بنایا. شان باری تعالی 35:10
اَوَ لَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ کیا انسان نہیں دیکھتا کہ بے شک ہم نے اُس کو ایک قطرے سے پیدا کیا؟ پھر تب! وہ ایک واضح مخالف (جھگڑالوبنتا)ہے انسان کی فطرت 36:77
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ وہی ہے جس نے تمہیں خاک (مٹی) سے پیدا کیا، پھر ایک قطرے (نطفے) سے شان باری تعالی 40:67
مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى۪ ایک قطرے (نطفے) سے جب یہ ڈالا جاتا ہے؛ رب کریم کی شان 53:46
اَلَمْ یَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰىۙ کیا وہ منی سے ایک قطرہ نہیں تھا جو کہ ٹپکا (نکلا)؟ انسان کے بارے 75:37
اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ بے شک! ہم نے انسان کو ملے ہوئے ایک نطفے(قطرے)سے پیدا کیا، انسان کی تخلیق کا مقصد 76:2
مِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ ایک قطرے سے. اُس نے اُس کو پیدا کیا پھر اس کا اندازہ لگایا انسان 80:19