اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-13 ایت نمبر

ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍ۪
آسان اُردو پھر ہم نے اُس کو ایک محفوظ مقام(یعنی ماں کے رحم) میں (منی کا) ایک نطفہ بنایا؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم نے اسے ٹپکی ہوئی بوند کی شکل میں ایک محفوظ جگہ پر رکھا۔
ابو الاعلی مودودی پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا
احمد رضا خان پھر اسے پانی کی بوند کیا ایک مضبوط ٹھہراؤ میں
احمد علی پھر ہم نے حفاظت کی جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا
فتح جالندھری پھر اس کو ایک مضبوط (اور محفوظ) جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا
طاہر القادری پھر اسے نطفہ (تولیدی قطرہ) بنا کر ایک مضبوط جگہ (رحمِ مادر) میں رکھا،
علامہ جوادی پھر اسے ایک محفوظ جگہ پر نطفہ بناکر رکھا ہے
ایم جوناگڑھی پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا
حسین نجفی پھر ہم نے اسے نطفہ کی صورت میں ایک محفوظ مقام (رحم) میں رکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Thereafter We made him of a Sperm In a receptacle safe.
M.M.Pickthall: Then placed him as a drop (of seed) in a safe lodging;
Saheeh International: Then We placed him as a sperm-drop in a firm lodging.
Shakir: Then We made him a small seed in a firm resting-place,
Yusuf Ali: Then We placed him as (a drop of) sperm in a place of rest, firmly fixed;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تخلیقِ انسان