|
١ۗ ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّهُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
|
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا ، پھر اُس (آسمان) کے ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنائے اور وہ ہر شئے (چیز) سے باخبر ہے
|
اللہ باری تعالی کے بارے میں
|
2:29
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَ سَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْ١ؕ
|
پھر جو کوئی ( ایسے ہدیے) نہ پا(یعنی دے)سکے تو حج کے دنوں میں تین روزے اور سات روزے جب تم واپس آﺅ ؛
|
حج اور عمرہ
|
2:196
|
|
كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ١ؕ
|
جیسے کہ مثال ایک دانے کی جو سات شاخوں کو اُگائے (اور)ہر ایک شاخ میں سو دانے ہیں
|
اللہ کی راہ میں مال خرچ
|
2:261
|
|
وَ مَاۤ اَكَلَ السَّبُعُ اِلَّا مَا ذَكَّیْتُمْ١۫
|
اور جس کو وحشی درندوں نے کھا لیا ہو ماسوائے اس کے جس کو تم جائز قرار دے دو
|
حرام کی ہوئی چیزیں
|
5:3
|
|
سَبْعِیْنَ رَجُلًا لِّمِیْقَاتِنَا١ۚ
|
ستر آدمی چنے
|
قوم موسی، بچھڑا
|
7:155
|
|
اِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِیْنَ مَرَّةً
|
اگر آپؐ اُن کے لیے ستر بار بھی معافی مانگیں
|
صدقات میں مذاق کرنے والے
|
9:80
|
|
وَ قَالَ الْمَلِكُ اِنِّیْۤ اَرٰى سَبْعَ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ
|
اور بادشاہ نے کہا: بے شک! میں نے (خواب)دیکھا سات موٹی گائیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:43
|
|
یَّاْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ
|
ں اُن کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:43
|
|
وَّ سَبْعَ سُنْۢبُلٰتٍ خُضْرٍ وَّ اُخَرَ یٰبِسٰتٍ١ؕ
|
اور مکئی کی سات سبز چھلیاں اور دوسری (سات) خشک(چھلیاں)
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:43
|
|
یَّاْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ
|
ان کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:46
|
|
وَّ سَبْعِ سُنْۢبُلٰتٍ خُضْرٍ وَّ اُخَرَ یٰبِسٰتٍ١ۙ
|
اور(مکئی کی) سات سبز چھلیاں ہیں اور دوسری (سات) خشک (چھلیاں) ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:46
|
|
قَالَ تَزْرَعُوْنَ سَبْعَ سِنِیْنَ دَاَبًا١ۚ
|
اُس ( یوسف) نے کہا: تم سات سال لگاتار کھیتی کروگے،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:47
|
|
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ
|
پھر اس کے بعد سات سخت( سال) آئیں گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:48
|
|
لَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابٍ١ؕ
|
اس کے سات دروازے ہیں
|
(جہنم)
|
15:44
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِیْ وَ الْقُرْاٰنَ الْعَظِیْمَ
|
اورہم نے آپؐ کو سات (آیات) بار بار پڑھی جانے والی اور قرآنِ عظیم دیاہے
|
سورت الفاتحہ اور قرآن
|
15:87
|
|
تُسَبِّحُ لَهُ السَّمٰوٰتُ السَّبْعُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ
|
ساتوں آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے اُسی کی تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں،
|
شان باری تعالی
|
17:44
|
وَ یَقُوْلُوْنَ سَبْعَةٌ وَّ ثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ
|
ر (کچھ) کہتے ہیں، سات تھے اور اُن کا کتا اُن کاآٹھواں تھا.
|
اصحاب الکہف
|
18:22
|
|
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَآئِقَ١ۖۗ
|
اور واقعی ہم نے تمہارے اوپر سات راستے (آسمان) پیدا کئے،
|
شان الہی
|
23:17
|
|
قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
|
(آپﷺ) کہیں: سات آسمانوں کا رب اور عرشِ عظیم کا رب کون ہے؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:86
|
|
وَّ الْبَحْرُ یَمُدُّهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ
|
اور سمندر(سیاہی بن کر)اُس(زمین) کی مدد کر تا ہو، اس کے بعداور سات سمندر ہوں تو بھی اللہ کے الفاظ ختم نہیں ہو سکتے
|
سبحان اللہ
|
31:27
|
|
فَقَضٰهُنَّ سَبْعَ سَمٰوَاتٍ فِیْ یَوْمَیْنِ وَ اَوْحٰى فِیْ كُلِّ سَمَآءٍ اَمْرَهَا١ؕ
|
پھر اُس نے انہیں دو دن میں سات آسمان بنا دیا. اور ہر آسمان میں اس کا حکم دیا؛
|
آسمان کی تخلیق
|
41:12
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ وَّ مِنَ الْاَرْضِ مِثْلَهُنَّ
|
اللہ وہی ہے جس نے سات آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور زمین سے بھی اُنہی (آسمانوں) کی طرح۔۔.
|
شان باری تعالی
|
65:12
|
|
سَخَّرَهَا عَلَیْهِمْ سَبْعَ لَیَالٍ وَّ ثَمٰنِیَةَ اَیَّامٍ١ۙ حُسُوْمًا
|
اُ س(اللہ) نے اُس (آندھی) کو اُن پر سات رات اور آٹھ دن مسلسل مسلط رکھا
|
عاد کے بارے
|
69:7
|
|
ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ
|
پھر ایک زنجیر میں جس کی لمبائی ستر ہاتھ(گز) ہے پس اس کو جکڑ دو
|
قیامت کے بارے
|
69:32
|
|
اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ
|
کیا تم دیکھتے نہیں کہ کسطرح اللہ نے سات آسمانوں کو اوپر تلے پیدا کیا ہے؟
|
نوح ؑ
|
71:15
|
|
وَّ بَنَیْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًاۙ
|
اور ہم نے تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) تعمیر کئے
|
عظیم خبر کے تناظر
|
78:12
|