اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-64 ایت نمبر

اِنَّ ذٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَهْلِ النَّارِ
آسان اُردو بے شک! وہ حق (سچ) ہے جھگڑا کرنا آگ کے رہنے والوں کا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقینا دوزخیوں کے آپس میں جھگڑنے کی یہ ساری باتیں بالکل سچی ہیں جو ہو کر رہیں گی۔
ابو الاعلی مودودی بے شک یہ بات سچی ہے، اہل دوزخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں
احمد رضا خان بیشک یہ ضرور حق ہے دوزخیوں کا باہم جھگڑ،
احمد علی بے شک یہ دوزخیوں کا آپس میں جھگڑنا بالکل سچی بات ہے
فتح جالندھری بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے
طاہر القادری بے شک یہ اہلِ جہنم کا آپس میں جھگڑنا یقیناً حق ہے،
علامہ جوادی یہ اہل جہنمّ کا باہمی جھگڑا ایک امر برحق ہے
ایم جوناگڑھی یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا
حسین نجفی یہ بات بالکل سچی ہے کہ دوزخ والے آپس میں جھگڑیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily this is the very truth: the wrangling of the fellows of the Fire!
M.M.Pickthall: Lo! that is very truth: the wrangling of the dwellers in the Fire.
Saheeh International: Indeed, that is truth - the quarreling of the people of the Fire.
Shakir: That most surely is the truth: the contending one with another of the inmates of the fire.
Yusuf Ali: Truly that is just and fitting,- the mutual recriminations of the People of the Fire!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے