اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
حَتّٰى یَقُوْلَ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ مَتٰى نَصْرُ اللّٰهِ١ؕ حتی کہ رسول اور جو(لوگ) ایمان والے اس(رسول)کے ساتھ کہنے لگے: کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ منفرد ایت حصول جنت 2:214
وَيَقُوۡلُوۡنَ مَتٰى هٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: کہ اگر تم سچے ہو ،تو یہ (جزا و سزا کا) وعدہ کب( پورا )ہو گا؟ وعدہ 10:48
فَسَیُنْغِضُوْنَ اِلَیْكَ رُءُوْسَهُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هُوَ١ؕ پھر وہ (ظالم) اپنے سروں کو آپؐ کی طرف ہلائیں گے، اور کہیں گے: کب ہو گا وہ؟ (مشرکین، ظالمین) 17:51
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اور وہ کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہو گا) اگر تم سچے ہو؟ (کافرین) 21:38
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟ جزا و سزا کا وعدہ 27:71
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر یہ (تمہاری) فتح کب ہے؟ لوگوں کا سوال 32:28
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اور وہ کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہوگا) اگر تم واقعی ہی سچے ہو تو؟ (مشرک لوگ) 34:29
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اور وہ کہتے ہیں: اگر تم (ایمان والے) سچے ہو، تو پھر کب ہے یہ (عذاب کا) وعدہ؟ (کافرین) 36:48
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اور وہ کہتے ہیں: اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا ہونے کو) ہے؟ سوال 67:25