Chapter No 20-پارہ نمبر    ‹           The Ant-27 سورت النمل ›Ayah No-71 ایت نمبر
| وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ (تم سے) یوں کہتے ہیں کہ : یہ وعدہ کب پورا ہوگا، اگر تم سچے ہو ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | وہ کہتے ہیں کہ "یہ دھمکی کب پُوری ہو گی اگر تم سچے ہو؟" |
| احمد رضا خان | اور کہتے ہیں کب آئے گا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو، |
| احمد علی | اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو |
| فتح جالندھری | اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟ |
| طاہر القادری | اور وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (بتاؤ) یہ (عذابِ آخرت کا) وعدہ کب پورا ہوگا، |
| علامہ جوادی | اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ آخر کب پورا ہونے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | کہتے ہیں کہ یہ وعده کب ہے اگر سچے ہو تو بتلا دو |
| حسین نجفی | اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ وعید کب پورا ہوگا؟ اگر تم سچے ہو؟ |
| M.Daryabadi: | And they say: when will this Promise be fufilled if ye say sooth? |
| M.M.Pickthall: | And they say: When (will) this promise (be fulfilled), if ye are truthful? |
| Saheeh International: | And they say, "When is [the fulfillment of] this promise, if you should be truthful?" |
| Shakir: | And they say: When will this threat come to pass, if you are truthful? |
| Yusuf Ali: | They also say: "When will this promise (come to pass)? (Say) if ye are truthful." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے