اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 21-پارہ نمبر              The Prostration-32 سورت السجدۃ Ayah No-28 ایت نمبر

وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
آسان اُردو اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر یہ (تمہاری) فتح کب ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ یہ کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا ؟
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ کہتے ہیں کہ "یہ فیصلہ کب ہو گا اگر تم سچے ہو؟"
احمد رضا خان اور کہتے ہیں یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو
احمد علی اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا
فتح جالندھری اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟
طاہر القادری اور کہتے ہیں: یہ فیصلہ (کا دن) کب ہوگا اگر تم سچے ہو،
علامہ جوادی اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ آخر وہ فتح کا دن کب آئے گا اگر آپ لوگ سچےّ ہیں
ایم جوناگڑھی اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگا؟ اگر تم سچے ہو (تو بتلاؤ)
حسین نجفی اور وہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (بتاؤ) یہ فتح (فیصلہ) کب ہوگا؟
=========================================
M.Daryabadi: And they say: When will this Decision arrive if ye are truthtellers?
M.M.Pickthall: And they say: When cometh this victory (of yours) if ye are truthful?
Saheeh International: And they say, "When will be this conquest, if you should be truthful?"
Shakir: And they say: When will this judgment take place, If you are truthful?
Yusuf Ali: They say: "When will this decision be, if ye are telling the truth?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت