Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                The Sovereignty-67 سورت الملک ›Ayah No-25 ایت نمبر
| وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | اور وہ کہتے ہیں: اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا ہونے کو) ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو بتاؤ کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ کہتے ہیں "اگر تم سچے ہو تو بتاؤ یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟" |
| احمد رضا خان | اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب آئے گا اگر تم سچے ہو، |
| احمد علی | اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہو گا اگر تم سچے ہو |
| فتح جالندھری | اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پورا) ہوگا؟ |
| طاہر القادری | اور وہ کہتے ہیں: یہ (قیامت کا) وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو، |
| علامہ جوادی | اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم لوگ سچے ہو تو یہ وعدہ کب پورا ہوگا |
| ایم جوناگڑھی | (کافر) پوچھتے ہیں کہ وه وعده کب ﻇاہر ہوگا اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ؟) |
| حسین نجفی | اور وہ (کافر لوگ) کہتے ہیں کہ (بتاؤ) یہ وعدہ وعید کب پوراہوگا؟ اگر تم سچے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | And they say: when will this promise be fulfilled, if ye say sooth? |
| M.M.Pickthall: | And they say: When (will) this promise (be fulfilled), if ye are truthful? |
| Saheeh International: | And they say, "When is this promise, if you should be truthful?" |
| Shakir: | And they say: When shall this threat be (executed) if you are truthful? |
| Yusuf Ali: | They ask: When will this promise be (fulfilled)? - If ye are telling the truth. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت