Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                The Sovereignty-67 سورت الملک ›Ayah No-24 ایت نمبر
| قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ |
| آسان اُردو | (آپﷺ) کہیں: وہ ہے جو تمہیں زمین میں پھیلاتا ہے، اور اُسی کی طرف تم اکھٹے کئے جاؤ گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہہ دو کہ : وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا، اور اسی کے پاس تمہیں اکٹھا کر کے لے جایا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے |
| احمد رضا خان | تم فرماؤ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف اٹھائے جاؤ گے |
| احمد علی | کہہ دو اسی نے تمہیں زمین میں پھیلایا ہے اور اسی کے پاس جمع کر کے لائے جاؤ گے |
| فتح جالندھری | کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے |
| طاہر القادری | فرما دیجئے: وُہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا اور تم (روزِ قیامت) اُسی کی طرف جمع کیے جاؤ گے، |
| علامہ جوادی | کہہ دیجئے کہ وہی وہ ہے جس نے زمین میں تمہیں پھیلا دیا ہے اور اسی کی طرف تمہیں جمع کرکے لے جایا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | کہہ دیجئے! کہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا اور اس کی طرف سے تم اکٹھے کیے جاؤ گے |
| حسین نجفی | آپ(ص) کہہ دیجئے! کہ وہ (اللہ) وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور (قیامت کے دن) تم اسی کے پاس اکٹھے کئے جاؤ گے۔ |
| M.Daryabadi: | Say thou: He it is Who hath spread you over the earth, and Unto Him ye shall be gathered. |
| M.M.Pickthall: | Say: He it is Who multiplieth you in the earth, and unto Whom ye will be gathered. |
| Saheeh International: | Say, "It is He who has multiplied you throughout the earth, and to Him you will be gathered." |
| Shakir: | Say: He it is Who multiplied you in the earth and to Him you shall be gathered. |
| Yusuf Ali: | Say: "It is He Who has multiplied you through the earth, and to Him shall ye be gathered together." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت