اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-48 ایت نمبر

وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
آسان اُردو اور وہ(کافرین) کہتے ہیں: اگر تم (ایمان والے) سچے ہو، تو پھر کب ہے یہ (عذاب کا) وعدہ؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کہتے ہیں کہ : یہ (قیامت کا) وعدہ کب پورا ہوگا ؟ (مسلمانو) بتاؤ، اگر تم سچے ہو۔
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ کہتے ہیں کہ "یہ قیامت کی دھمکی آخر کب پوری ہو گی؟ بتاؤ اگر تم سچے ہو"
احمد رضا خان اور کہتے ہیں کب آئے گا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو
احمد علی اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو
فتح جالندھری اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟
طاہر القادری اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدۂ (قیامت) کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو،
علامہ جوادی اور پھر کہتے ہیں کہ آخر یہ وعدہ قیامت کب پورا ہوگا اگر تم لوگ اپنے وعدہ میں سچّے ہو
ایم جوناگڑھی وه کہتے ہیں کہ یہ وعده کب ہوگا، سچے ہو تو بتلاؤ
حسین نجفی اور وہ (کافر) کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو بتاؤ کہ یہ (قیامت کا) وعدہ وعید کب پورا ہوگا؟
=========================================
M.Daryabadi: And they say: when will this promise be fulfilled if ye say sooth?
M.M.Pickthall: And they say: When will this promise be fulfilled, if ye are truthful?
Saheeh International: And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"
Shakir: And they say: When will this threat come to pass, if you are truthful?
Yusuf Ali: Further, they say, "When will this promise (come to pass), if what ye say is true?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے