Chapter No 22-پارہ نمبر    ‹           Saba-34 سورت سبا ›Ayah No-29 ایت نمبر
| وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | اور وہ (مشرک لوگ)کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہوگا) اگر تم واقعی ہی سچے ہو تو؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (تم سے) کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب پورا ہوگا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ لوگ تم سے کہتے ہیں کہ وہ (قیامت کا) وعدہ کب پورا ہو گا اگر تم سچے ہو؟ |
| احمد رضا خان | اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب آئے گا اگر تم سچے ہو، |
| احمد علی | اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہے اگر تم سچے ہو |
| فتح جالندھری | اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع میں آئے گا |
| طاہر القادری | اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدۂ (آخرت) کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو، |
| علامہ جوادی | اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ قیامت کب پورا ہوگا |
| ایم جوناگڑھی | پوچھتے ہیں کہ وه وعده ہے کب؟ سچے ہو تو بتا دو |
| حسین نجفی | اور وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (بتاؤ) یہ وعدہ وعید کب پورا ہوگا؟ |
| M.Daryabadi: | And they say: when is this promise to be fulfilled if ye say sooth? |
| M.M.Pickthall: | And they say: When is this promise (to be fulfilled) if ye are truthful? |
| Saheeh International: | And they say, "When is this promise, if you should be truthful?" |
| Shakir: | And they say: When will this promise be (fulfilled) if you are truthful? |
| Yusuf Ali: | They say: "When will this promise (come to pass) if ye are telling the truth?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا تسلس اب پھر ایت نمبر 22 کے ساتھ ہے
جزا و سزا کا وعدہ