Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Prophets-21 سورت الانبیاء  ›Ayah No-38 ایت نمبر
| وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہو گا) اگر تم سچے ہو؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ لوگ (مسلمانوں سے) کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو آخر یہ (عذاب کی) دھمکی کب پوری ہوگی ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ لوگ کہتے ہیں "آخر یہ دھمکی پُوری کب ہو گی اگر تم سچے ہو" |
| احمد رضا خان | اور کہتے ہیں کب ہوگا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو، |
| احمد علی | ور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو |
| فتح جالندھری | اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (جس عذاب کا) یہ وعید (ہے وہ) کب (آئے گا)؟ |
| طاہر القادری | اور وہ کہتے ہیں: یہ وعدۂ (عذاب) کب (پورا) ہوگا اگر تم سچے ہو، |
| علامہ جوادی | اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ّ ہو تو اس وعدہ قیامت کا وقت آخر کب آئے گا |
| ایم جوناگڑھی | کہتے ہیں کہ اگر سچے ہو تو بتا دو کہ یہ وعده کب ہے |
| حسین نجفی | اور وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ سچے ہیں تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب پورا ہوگا؟ |
| M.Daryabadi: | And they say: when cometh this torment if ye are truth- tellers! |
| M.M.Pickthall: | And they say: When will this promise (be fulfilled), if ye are truthful? |
| Saheeh International: | And they say, "When is this promise, if you should be truthful?" |
| Shakir: | And they say: When will this threat come to pass if you are truthful? |
| Yusuf Ali: | They say: "When will this promise come to pass, if ye are telling the truth?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے