اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-224 ایت نمبر

وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُهُمُ الْغَاوٗنَؕ
آسان اُردو اور شاعر(جو ہیں)،غلط کار(گمراہ لوگ) ان (شاعروں) کی پیروی کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی رہے شاعر لوگ، تو ان کے پیچھے تو بےراہ لوگ چلتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں
احمد رضا خان اور شاعروں کی پیرو ی گمراہ کرتے ہیں
احمد علی اور شاعروں کی پیروی تو گمراہ ہی کرتے ہیں
فتح جالندھری اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
طاہر القادری اور شاعروں کی پیروی بہکے ہوئے لوگ ہی کرتے ہیں،
علامہ جوادی اور شعرائ کی پیروی وہی لوگ کرتے ہیں جو گمراہ ہوتے ہیں
ایم جوناگڑھی شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں
حسین نجفی اور جو شعراء ہیں ان کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: As for the poets -it is the seduced who follow them.
M.M.Pickthall: As for poets, the erring follow them.
Saheeh International: And the poets - [only] the deviators follow them;
Shakir: And as to the poets, those who go astray follow them.
Yusuf Ali: And the Poets,- It is those straying in Evil, who follow them:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت الگ عنوان
شاعروں کے بارے میں
گمراہ لوگ شاعروں کی پیروی کرتے ہیں