اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-92 ایت نمبر

وَ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ
آسان اُردو اور اُن کو کہا جائے گا: کہاں ہیں وہ (سب) جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان سے کہا جائے گا کہ : کہاں ہیں وہ جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے ؟
ابو الاعلی مودودی اور ان سے پوچھا جائے گا کہ "اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے؟
احمد رضا خان اور ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں وہ جن کو تم پوجتے تھے،
احمد علی اور انہیں کہا جائے گا کہاں ہیں جنہیں تم پوجتے تھے
فتح جالندھری اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟
طاہر القادری اور ان سے کہا جائے گا: وہ (بت) کہاں ہیں جنہیں تم پوجتے تھے،
علامہ جوادی اور جہنّمیوں سے کہا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وه کہاں ہیں؟
حسین نجفی اور ان سے کہا جائے گا کہ تمہارے وہ معبود کہاں ہیں جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے؟
=========================================
M.Daryabadi: And it shall be said unto them where is that which ye were wont to worship?
M.M.Pickthall: And it will be said unto them: Where is (all) that ye used to worship
Saheeh International: And it will be said to them, "Where are those you used to worship
Shakir: And it shall be said to them: Where are those that you used to worship;
Yusuf Ali: "And it shall be said to them: 'Where are the (gods) ye worshipped-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن میں پوچھ گچھ