اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-91 ایت نمبر

وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَۙ
آسان اُردو اور جہنم غلط کاروں (گناہگاروں)کے لئے نظر آ رہی ہوگی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دوزخ کھلے طور پر گمراہوں کے سامنے کردی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گی
احمد رضا خان اور ظاہر کی جائے گی دوزخ گمراہوں کے لیے،
احمد علی اور دوزخ سرکشوں کے لیے ظاہر کی جائے گی
فتح جالندھری اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
طاہر القادری اور دوزخ گمراہوں کے سامنے ظاہر کر دی جائے گی،
علامہ جوادی اور جہنمّ کو گمراہوں کے سامنے کردیا جائے گا
ایم جوناگڑھی اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی
حسین نجفی اور دوزخ گمراہوں کے سامنے ظاہر کر دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And the Fierce Fire shall be made apparent unto the seduced ones.
M.M.Pickthall: And hell will appear plainly to the erring.
Saheeh International: And Hellfire will be brought forth for the deviators,
Shakir: And the hell shall be made manifest to the erring ones,
Yusuf Ali: "And to those straying in Evil, the Fire will be placed in full view;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن کے ہونے والے واقعات