اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-90 ایت نمبر

وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَۙ
آسان اُردو اور متقین (نیک لوگوں) کے لیے جنت قریب کر دی جائے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جنت متقی لوگوں کے لیے قریب کردی جائے گی
ابو الاعلی مودودی (اس روز) جنت پرہیزگاروں کے قریب لے آئی جائے گی
احمد رضا خان اور قریب لائی جائے گی جنت پرہیزگاروں کے لیے
احمد علی اور پرہیز گاروں کے لیے جنت قریب لائی جائے گی
فتح جالندھری اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
طاہر القادری اور (اس دن) جنت پرہیزگاروں کے قریب کر دی جائے گے،
علامہ جوادی اور جس دن جنتّ پرہیزگاروں سے قریب تر کردی جائے گی
ایم جوناگڑھی اور پرہیزگاروں کے لیے جنت بالکل نزدیک ﻻدی جائے گی
حسین نجفی اور جنت پرہیزگاروں کے قریب کر دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And the Garden shall be brought nigh to the God, fearing.
M.M.Pickthall: And the Garden will be brought nigh for those who ward off (evil).
Saheeh International: And Paradise will be brought near [that Day] to the righteous.
Shakir: And the garden shall be brought near for those who guard (against evil),
Yusuf Ali: "To the righteous, the Garden will be brought near,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن کے ہونے والے واقعات