اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-89 ایت نمبر

اِلَّا مَنْ اَتَى اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍؕ
آسان اُردو ماسوائے (کہ) جو اللہ کے پاس ایک فرمانبردار دل (قلب سلیم) سے آیا. (یعنی نیکیاں ہی کام آئیں گی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہاں جو شخص اللہ کے پاس سلامتی والا دل لے کر آئے گا (اس کو نجات ملے گی)
ابو الاعلی مودودی بجز اس کے کہ کوئی شخص قلب سلیم لیے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہو"
احمد رضا خان مگر وہ جو اللہ کے حضور حاضر ہوا سلامت دل لے کر
احمد علی مگر جو الله کے پاس پاک دل لے کر آیا
فتح جالندھری ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)
طاہر القادری مگر وہی شخص (نفع مند ہوگا) جو اللہ کی بارگاہ میں سلامتی والے بے عیب دل کے ساتھ حاضر ہوا،
علامہ جوادی مگر وہ جو قلب سلیم کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو
ایم جوناگڑھی لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے
حسین نجفی اور سوائے اس کے جو اللہ کی بارگاہ میں قلبِ سلیم کے ساتھ حاضر ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Unless it be he, who shall bring unto Allah a whole heart,
M.M.Pickthall: Save him who bringeth unto Allah a whole heart.
Saheeh International: But only one who comes to Allah with a sound heart."
Shakir: Except him who comes to Allah with a heart free (from evil).
Yusuf Ali: "But only he (will prosper) that brings to Allah a sound heart;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے