اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-88 ایت نمبر

یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَۙ
آسان اُردو (اُس)دن (جب) مال (دولت) فاہدہ نہیں دے گا اور نہ ہی بیٹے (اولادکوئی فائدہ دیں گے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس دن نہ کوئی مال کام آئے گا، نہ اولاد
ابو الاعلی مودودی جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد
احمد رضا خان جس دن نہ مال کام آئے گا نہ بیٹے،
احمد علی جس دن مال اور اولاد نفع نہیں دے گی
فتح جالندھری جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
طاہر القادری جس دن نہ کوئی مال نفع دے گا اور نہ اولاد،
علامہ جوادی جس دن مال اور اولاد کوئی کام نہ آئے گا
ایم جوناگڑھی جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی
حسین نجفی جس دن نہ مال فائدہ دے گا اور نہ اولاد۔
=========================================
M.Daryabadi: The Day whereon will profit neither substance nor sons.
M.M.Pickthall: The day when wealth and sons avail not (any man)
Saheeh International: The Day when there will not benefit [anyone] wealth or children
Shakir: The day on which property will not avail, nor sons
Yusuf Ali: "The Day whereon neither wealth nor sons will avail,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن کی تشریح