|
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ
|
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: آدمؑ کوسجدہ کرو، پھر وہ(فرشتے) سجدے میں گر گے ماسوائے ابلیس کے
|
آدم کو سجدہ۔ اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ
|
2:34
|
|
وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا
|
ور سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں سے داخل ہو نا
|
قوم موسی کو حکم
|
2:58
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰهِؕ....
|
اور اُس سے بڑھا ظلم(نافرمانبرداری) اور کون کرتا ہے جو اللہ کی مسجدوں کو منع کرے(یعنی ممانعت کرے) کہ؟
|
مسجدوں کا احترام
|
2:114
|
|
اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ
|
کہ وہ میرے گھر کو پاک کریں طواف اور اعتکاف اور رکوع اور سجدے کرنے والوں کے لیے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:125
|
|
|
|
|
:
|
|
فَلَنُوَلِّیَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضٰهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ
|
پھر واقعی ہم آپؐ کو ایک قبلے کی طرف پھیر دیں گے اُس کو آپؐ پسند کرتے ہیں چنانچہ (آپؐ) اپنا چہرہ مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف پھیر لیں،
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:144
|
|
وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
|
اور جہاں سے بھی آپؐ نکلیں پھراپنا رُخِ مبارک مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف کر لیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:149
|
|
وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
|
اور جہاں سے بھی آپؐ نکلیں پھراپنا رُخِ مبارک مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف کر لیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:150
|
|
ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ١ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِی الْمَسٰجِدِ١ؕ
|
پھر رات تک روزہ پورا کرو،اور ان سے مباشرت نہ کروجب تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
وَ لَا تُقٰتِلُوْهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتّٰى یُقٰتِلُوْكُمْ فِیْهِ١ۚ
|
اور اُن سے مسجدِ احرام(خانہ کعبہ) کے پاس لڑائی نہ کرو حتی کہ وہ تم سے اُس میں لڑائی کریں،
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:191
|
|
ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ
|
یہ اُس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجدِالحرام (خانِہ کعبہ کے پاس) نہ رہتے ہوں
|
حج اور عمرہ
|
2:196
|
|
وَ صَدٌّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ كُفْرٌۢ بِهٖ وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
|
اوراللہ کی راہ سے موڑنا، اور اُس (اللہ) سے اور مسجدِ الحرا م سے کفر کرنا،
|
حرمت والے مہینہ میں لڑنا
|
2:217
|
|
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ
|
اے مریم: اپنے رب کی فرمانبردار ہونا اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کیساتھ رکوع کر(یعنی عبادت کر)
|
فرشتوں کا مریم سے مکالمہ
|
3:43
|
|
یَّتْلُوْنَ اٰیٰتِ اللّٰهِ اٰنَآءَ الَّیْلِ وَ هُمْ یَسْجُدُوْنَ
|
وہ رات کی گھڑیوں میں اللہ کی آیات پڑھتے ہیں اور وہ (اللہ کے آگے) سجدے کرتے ہیں
|
(اہلِ کتاب)
|
3:113
|
|
١۫ فَاِذَا سَجَدُوْا فَلْیَكُوْنُوْا مِنْ وَّرَآئِكُمْ١۪
|
پھر جب وہ اپنے سجدے کر لے تو وہ پیچھے چلے جائے اور
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
وَ قُلْنَا لَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا
|
اور ہم نے اُن سے کہا: دروازے میں داخل ہو جاﺅ،
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:154
|
|
اَنْ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَنْ تَعْتَدُوْا
|
جس نے تمہیں مسجد الحرام (خانہ کعبہ کی طرف جانے) سے روکا تمہیں(یعنی مومنین کو) نہ اکسائے کہ تم زیادتی کرو؛
|
مومنین کو ہدایت
|
5:2
|
|
ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ١ۖۗ
|
پھر ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؑ کو سجدہ کرو!
|
علمی آیت
|
7:11
|
|
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ
|
! پھر اُنہوں نے سجدہ کیا ماسوائے ابلیس کے
|
علمی آیت
|
7:11
|
|
قَالَ مَا مَنَعَكَ اَلَّا تَسْجُدَ اِذْ اَمَرْتُكَ١ؕ
|
اُس (اللہ) نے کہا: کس نے تمہیں منع کیا کہ تُو سجدہ نہ کرے جب میں نے تجھے حکم دیا؟
|
علمی آیت
|
7:12
|
|
وَ اَقِیْمُوْا وُجُوْهَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ
|
اور (کہ)تم تمام مساجد کے ہاں اپنے چہروں کو سیدھے (اُس اللہ کی طرف) کیاکرو
|
بے ایمان لوگ
|
7:29
|
|
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ خُذُوْا زِیْنَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ
|
اے آدم کی اولاد! تمام مساجد کے ہاں اپنی زینت کو تھامو
|
(یعنی اچھے لباس پہنو )
|
7:31
|
|
وَ اُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَ
|
اور جادو گر سجدے میں گر پڑے
|
موسی اور فرعون
|
7:119
|
|
وَ قُوْلُوْا حِطَّةٌ وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا
|
اور بولو "توبہ و معافی " اور دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل
|
قوم موسی
|
7:161
|
|
وَ یُسَبِّحُوْنَهٗ وَ لَهٗ یَسْجُدُوْنَ
|
اور وہ اُس کی تسبیح کرتے ہیں اور وہ اُسی کو سجدہ کرتے ہیں
|
ذکر الہی
|
2:206
|
|
وَ هُمْ یَصُدُّوْنَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
|
اور وہ( لوگوں کو) مسجدالحرام (خانہ کعبہ میں جانے )سے روکتے ہیں ا
|
(کافرین)اور قرآن
|
8:34
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ عٰهَدْتُّمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ۚ
|
ماسوائے اُن لوگوں کے جن سے تم (مسلمانوں) نے مسجدِ الحرام (خانہ کعبہ) کے پاس ایک معاہدہ کیا؟
|
مومنین اور مشرکین
|
9:7
|
|
مَا كَانَ لِلْمُشْرِكِیْنَ اَنْ یَّعْمُرُوْا مَسٰجِدَ اللّٰهِ
|
شرکین کے لیے( جائز) نہیں
|
مساجد اور مشرکین
|
9:17
|
|
اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ
|
اللہ کی مسجدوں کو صرف وہی آباد کر سکتا ہے
|
مساجد اور مشرکین
|
9:18
|
|
اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
|
کیا تم (مسلمان) حاجیوں کو پانی پلانا اورمسجدِ الحرام کی دیکھ بھال کرنے کو ( برابر )بناتے ہو
|
ایک اصول
|
9:19
|
|
فَلَا یَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هٰذَا
|
پھر وہ(مشرکین) اس سال کے بعد مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کے قریب نہ آئیں
|
محکم آیت مشرکین کے بارے میں
|
9:28
|
|
وَ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مَسْجِدًا ضِرَارًا
|
اور جن لوگوں نے ایک مسجد تکلیف ( مخالفت)
|
مسجد کے اوصاف
|
9:107
|
|
لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَى التَّقْوٰى مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ
|
واقعی،! مسجد جس کی بنیاد روز اول سے ہی تقوی پر رکھی گی ہے
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
السَّآئِحُوْنَ الرّٰكِعُوْنَ السّٰجِدُوْنَ
|
، روزہ رکھنے والے، رکو ع کرنے والے سجدے کرنے والے
|
مومنین کی نشانیاں
|
9:111
|
|
وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ رَاَیْتُهُمْ لِیْ سٰجِدِیْنَ
|
اورسورج اور چاند کو(خواب میں) دیکھا،( اور) میں نے اُنہیں دیکھا مجھے سجدہ کر رہے ہیں
|
یوسفؑ کے بارے
|
12:4
|
|
وَ رَفَعَ اَبَوَیْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَ خَرُّوْا لَهٗ سُجَّدًا١ۚ
|
اور اُس (یوسف) نے اپنے والدین کو تخت پر بٹھایا اور وہ اُس (یوسف) کے لیے سجدے میں گر گے،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:100
|
|
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا
|
اور اللہ ہی کے لیے سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے ، خوشی سے اورمجبوری سے
|
سبحان اللہ
|
13:15
|
|
فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
|
، پھر اُس کے لیے سجدہ کرتے ہوئے،گر جانا
|
بشر کی تخلیق
|
15:29
|
|
فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ
|
پھر فرشتوں نے سجدہ کیا، اُن میں سے سب کے سب نے اکھٹے (سجدہ کیا
|
بشر کی تخلیق
|
15:30
|
|
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ
|
ماسوائے ابلیس کے. اُس نے انکار کیا کہ وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو.
|
بشر کی تخلیق
|
15:31
|
|
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ
|
اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! تجھے کیا ہے کہ تُو سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں ہوا؟
|
بشر کی تخلیق
|
15:32
|
|
قَالَ لَمْ اَكُنْ لِّاَسْجُدَ لِبَشَرٍ
|
اُس (ابلیس) نے کہا: نہیں ہوں میں ہرگز(ایسا) کہ سجدہ کروں بشر کے لیے
|
بشر کی تخلیق
|
15:33
|
|
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَۙ
|
پس (آپؐ) اپنے رب کی بڑھائی حمد (تعریف) سے کریں، اور ( اُس اللہ کو) سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جائیں
|
آپﷺ کو حکم
|
15:98
|
|
سُجَّدًا لِّلّٰهِ وَ هُمْ دٰخِرُوْنَ
|
اللہ کے لیے ہی سجدہ کرتے ہوئے اور وہ (سائے) عاجز(پست) ہیں؟
|
جو چیز اللہ نے پیدا کی ہے
|
16:48
|
|
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اور اللہ کے لیے ہی سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں میں ہے
|
شان باری تعالی
|
16:49
|
|
مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا
|
مسجدِ الحرام سے لیکر مسجد ا لقصٰی تک سفر کرایا
|
معراج کے بارے
|
17:1
|
|
وَ لِیَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ كَمَا دَخَلُوْهُ اَوَّلَ مَرَّةٍ
|
اور تاکہ وہ مسجد میں داخل ہو جائیں جیسے اُس میں پہلی بار داخل ہو گئے تھے،
|
بنی اسرائیل
|
17:7
|
|
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ
|
اور جب ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؐ کو سجدہ کرو
|
آدم اور ابلیس
|
17:61
|
|
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ
|
و پھر اُنہوں نے سجدہ کیا ماسوائے ابلیس کے
|
آدم اور ابلیس
|
17:61
|
|
اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًاۙ
|
جب اس (قرآن) کو اُن پر پڑھا جاتا ہے وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدے میں گر جاتے ہیں
|
قرآن کے بارے
|
17:107
|
|
لَنَتَّخِذَنَّ عَلَیْهِمْ مَّسْجِدًا
|
ہم واقعی اُن پر ایک مسجد بنائیں گے
|
اصحاب الکہف
|
18:21
|
|
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ
|
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: (کہ) آدمؑ کو سجدہ کرو
|
فرشتوں کو حکم
|
18:50
|
|
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ
|
پس اُنہوں نے سجدہ کیا ماسوائے ابلیس کے
|
فرشتوں کو حکم
|
18:50
|
|
خَرُّوْا سُجَّدًا وَّ بُكِیًّا
|
، تو وہ سجدے میں گر جاتے اور روتے تھے۔
|
جن پر اللہ نے انعام کیا
|
19:58
|
|
فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا
|
پھر جادو گر وں کونیچے سجدے میں گر ا دیا گیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:70
|
|
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ
|
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: آدمؑ کو سجدہ کرو
|
آدمؑ کے بارے
|
20:116
|
|
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ اَبٰى
|
وپھروہ سجدے میں گر پڑے ماسواے ابلیس کے؛ اُس نے انکار کر دیا
|
آدمؑ کے بارے
|
20:116
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَسْجُدُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ
|
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ بے شک اللہ،اُسی کو سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہے ا ور جو زمین میں ہے، ا
|
سبحان اللہ
|
22:18
|
|
وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِیْ جَعَلْنٰهُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ
|
ں جس کوہم نے لوگوں کے لئے (عبادت گاہ) بنایا ہے
|
کافرین کے بارے
|
22:25
|
|
وَّ طَهِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْقَآئِمِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ
|
اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور (نماز کے لئے) کھڑے ہونے والوں اور رکوع (و)سجدے کرنے والوں کے لئے پاک کرنا
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:26
|
|
لَّهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذْكَرُ فِیْهَا
|
تو خانقاہیں (تنہائی میں عبادت کرنے کی جگہ)اور گرجے اوریہودیوں کے عبادت خانے اور مسجدیں واقعی گرا(برباد) کر دیئے جاتے
|
اور اگر اللہ انسانوں کو، اُن میں سے بعض کوبعضوں سے دفع نہ کروائے
|
22:40
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ارْكَعُوْا وَ اسْجُدُوْا
|
اے ایمان والو! رکوع کرو اور سجدہ کرو،ا
|
محکم ایت
|
22:77
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اسْجُدُوْا لِلرَّحْمٰنِ قَالُوْا وَ مَا الرَّحْمٰنُ١ۗ
|
اور جب اُن (لوگوں)سے کہا جاتا ہے:(کہ) رحمان کو سجدہ کرو: وہ کہتے ہیں: اور رحمان ہے کیا (چیز)؟
|
شان باری تعالی
|
25:60
|
|
اَنَسْجُدُ لِمَا تَاْمُرُنَا وَ زَادَهُمْ نُفُوْرًا۠
|
کیا ہم سجدہ کریں (اُسے)جس کے لیے کہ تُو (اے محمَدﷺ) ہمیں حکم دیتا ہے؟اور(یہ چیز)اُن کی مخالفت بڑھاتی ہے
|
شان باری تعالی
|
25:60
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا
|
اور جو اپنے رب کے لیے سجدے اور کھڑے ہو کر رات گزارتے ہیں
|
رحمان کے بندے
|
25:64
|
|
فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَۙ
|
پھر جادو گر سجدے میں گرا دیئے گے
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:45
|
|
وَ تَقَلُّبَكَ فِی السّٰجِدِیْنَ
|
اور سجدہ کرنے والوں میں آپﷺ کی عاجزی (یا پھرنے)کو(بھی دیکھتا ہے).
|
قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم
|
26:219
|
|
وَجَدْتُّهَا وَ قَوْمَهَا یَسْجُدُوْنَ لِلشَّمْسِ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
میں نے اُس(عورت) کو اور اُس کی قوم کو پایا، وہ اللہ کے سوا سورج کو سجدہ کرتے ہیں
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:24
|
|
اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ
|
کیوں نہ وہ اللہ کو سجدہ کرتے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:25
|
|
اِنَّمَا یُؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِهَا خَرُّوْا سُجَّدًا
|
صرف وہی (لوگ) ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں جو کہ، جب اُن کو ا ن(قرآنی آیات) سے نصیحت کی جاتی ہے، تو وہ سجدے میں گر جاتے ہیں
|
اللہ کی آیات پر ایمان
|
32:15
|
|
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
|
پھر جب میں اُسے مکمل کر لوں اور اُس (انسان) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں، تو پھر اُس کے سامنے سجدے میں گر جانا
|
بشر کی تخلیق
|
38:72
|
|
فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ
|
پس فرشتوں نے سجدہ کر دیا، اُن میں سے سب نے اکھٹے ہوکر
|
بشر کی تخلیق
|
38:73
|
|
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ
|
اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! کس (چیز) نے تجھے روکا کہ تُو سجدہ کرے اُس کوجسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا؟
|
بشر کی تخلیق
|
38:75
|
|
اَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ اٰنَآءَ الَّیْلِ سَاجِدًا وَّ قَآئِمًا
|
کیاوہ (شخص)جو فرمانبردار ہورات کی گھڑیوں میں سجدے کرتا اور کھڑا رہتا ہو
|
سبحان اللہ
|
39:9
|
|
١ؕ لَا تَسْجُدُوْا لِلشَّمْسِ وَ لَا لِلْقَمَرِ وَ اسْجُدُوْا لِلّٰهِ
|
تم سورج کو سجدہ نہ کرو، اور نہ ہی چاند کو (سجدہ کرو)؛ اورسجدہ کیا کرو اللہ کو
|
حکم
|
41:37
|
|
هُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ الْهَدْیَ مَعْكُوْفًا اَنْ یَّبْلُغَ مَحِلَّهٗ١ؕ
|
یہ وہ ہی تھے جنہوں نے کفر کی بھی کیا اور تمہیں مسجد الحرام سے روکا بھی تھا، اور مکمل قربانی کو بھی کہ وہ(قربانی)اپنے مقام کو پہنچے
|
تاریخی آیت
|
48:25
|
|
لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ اٰمِنِیْنَ
|
کہ اگر اللہ نے چاہاتو تم مسجد الحرام میں داخل ہو گے امن سکون سے
|
تاریخی آیت
|
48:27
|
|
تَرٰهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا
|
آپﷺ اُن کو رکوع اور سجدوں دیکھتے ہووہ اللہ سے فضل اور اُس کی رضا (خوشی) چاہتے ہیں.
|
ایک حقیقت
|
48:29
|
|
سِیْمَاهُمْ فِیْ وُجُوْهِهِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ١ؕ
|
. اُن کی نشانات اُن کے ماتھوں پر سجدے کے اثر سے ہیں.
|
ایک حقیقت
|
48:29
|
|
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اَدْبَارَ السُّجُوْدِ
|
اور رات کے وقت میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں: اور (نماز کے) سجدے ادا کرنے کے بعد بھی(اُس کی تسبیح کریں)
|
آپﷺ کو حکم
|
50:40
|
|
فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَ اعْبُدُوْا۠
|
پس (اے انسانو!) اللہ کے لئے سجدے کرو اور(اُسی کی) عبادت کرو
|
آنے والی قیامت کے بارے
|
53:62
|
|
وَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ
|
اورستارے اور درخت (اُسی کو) سجدہ کرتے ہیں
|
اللہ باری تعالی کو
|
55:6
|
|
یَوْمَ یُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّ یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَۙ
|
(اُس)دن جب پنڈلی سے کھول دیا جائے گا، اور وہ (مشرک) سجدے کی طرف بلائیں جائیں گے، پھر وہ (سجدے کا) اختیار نہ رکھیں گے
|
ایک سوال
|
68:42
|
|
١ؕ وَ قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ
|
اور اُن کو (پہلے یعنی دنیاوی زندگی میں) سجدے کی طرف بلایا جاتا تھا، اور وہ اچھے خاصے (صیح سالم)تھے
|
مجرمین قیامت کے دن
|
68:43
|
|
وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ
|
اور کہ مساجدتو اللہ کے لئے ہی ہیں، پس تم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو
|
مساجد کے بارے
|
72:18
|
|
وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا
|
اور رات سے(کچھ حصہ) پس اُسی کو سجدہ کریں. اور لمبی رات میں بھی اُس کی تسبیح کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
76:26
|
|
وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَؕ
|
اور، جب قرآن اُن پر پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے ہیں؟
|
ایک سوال
|
84:21
|
|
كَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠
|
نہیں! آپﷺ اُس کا کہنا نہ مانیں اور سجدہ کریں اور (اللہ کے) قریب ہوں
|
ایک شخص عبادت سے منع کرے
|
96:19
|