اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-26 ایت نمبر

فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ
آسان اُردو پھر جب اُنہوں نے اس (باغ) کو دیکھا، تو کہا: بے شک ہم! واقعی گمراہ ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر جب اس باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ : ہم ضرور راستہ بھٹک گئے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے "ہم راستہ بھول گئے ہیں
احمد رضا خان پھر جب اسے بولے بیشک ہم راستہ بہک گئے
احمد علی پس جب انہوں نے اسے دیکھا تو کہنے لگےکہ ہم تو راہ بھول گئے ہیں
فتح جالندھری جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
طاہر القادری پھر جب انہوں نے اس (ویران باغ) کو دیکھا تو کہنے لگے: ہم یقیناً راستہ بھول گئے ہیں (یہ ہمارا باغ نہیں ہے)،
علامہ جوادی اب جو باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ ہم تو بہک گئے
ایم جوناگڑھی جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے
حسین نجفی اور جب باغ کو (برباد) دیکھا تو کہا کہ ہم راستہ بھول گئے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Then when they beheld it, they said: verily we have strayed.
M.M.Pickthall: But when they saw it, they said: Lo! we are in error!
Saheeh International: But when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;
Shakir: But when they saw it, they said: Most surely we have gone astray
Yusuf Ali: But when they saw the (garden), they said: "We have surely lost our way:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
باغات کے مالکان کے بارے میں