اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-59 ایت نمبر

كَذٰلِكَ١ؕ وَ اَوْرَثْنٰهَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ
آسان اُردو اسطرح(یہ سب چیزیں اُن سے چھین لی گئیں) اور ہم نے اُن (چیزوں) کا وارث بنی اسرائیل کو کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان کا معاملہ تو اسی طرح ہوا، اور (دوسری طرف) ان چیزوں کا وارث ہم نے بنی اسرائیل کو بنادیا
ابو الاعلی مودودی یہ تو ہوا اُن کے ساتھ، اور (دوسری طرف) بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا
احمد رضا خان ہم نے ایسا ہی کیا اور ان کا وارث کردیا بنی اسرائیل کو
احمد علی اسی طرح ہوا اور ہم نے ان چیزوں کا بنی اسرائیل کو وارث بنایا
فتح جالندھری (ان کے ساتھ ہم نے) اس طرح (کیا) اور ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو کر دیا
طاہر القادری (ہم نے) اسی طرح (کیا) اور ہم نے بنی اسرائیل کو ان (سب چیزوں) کا وارث بنا دیا،
علامہ جوادی اور ہم اسی طرح سزا دیتے ہیں اور ہم نے زمین کا وارث بنی اسرائیل کو بنادیا
ایم جوناگڑھی اسی طرح ہوا اور ہم نےان (تمام) چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا
حسین نجفی ایسا ہی ہوا اور ہم نے ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Even so. And We caused the Children of Isra'il to inherit them.
M.M.Pickthall: Thus (were those things taken from them) and We caused the Children of Israel to inherit them.
Saheeh International: Thus. And We caused to inherit it the Children of Israel.
Shakir: Even so. And We gave them as a heritage to the children of Israel.
Yusuf Ali: Thus it was, but We made the Children of Israel inheritors of such things.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں