اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-58 ایت نمبر

وَّ كُنُوْزٍ وَّ مَقَامٍ كَرِیْمٍۙ
آسان اُردو اور خزانوں اور عزت والے مقام
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور خزانوں اور باعزت مقامات سے بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے
احمد رضا خان اور خزانوں اور عمدہ مکانوں سے،
احمد علی اور خزانوں اور عمدہ مکانو ں سے
فتح جالندھری اور خزانوں اور نفیس مکانات سے
طاہر القادری اور خزانوں اور نفیس قیام گاہوں سے (بھی نکال دیا)،
علامہ جوادی اور خزانوں اور باعزّت جگہوں سے بھی
ایم جوناگڑھی اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا
حسین نجفی اور خزانوں اور شاندر عمدہ مکانوں سے نکال باہر کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And treasures and a station noble.
M.M.Pickthall: And treasures and a fair estate.
Saheeh International: And treasures and honorable station -
Shakir: And treasures and goodly dwellings,
Yusuf Ali: Treasures, and every kind of honourable position;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں