اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ اِلَّاۤ اَنْ یَّعْفُوْنَ اَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِهٖ عُقْدَةُ النِّكَاحِ١ؕ تو پھر جو (حق مہر) تم نے فرض (مقرر) کیا تھا (اُس کا) ادا (ادا کرو) ماسوائے اس کےکہ وہ (عورتیں) معاف کر دیں یا وہ (اپنا آدھا حصہ) معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کا بندھن ہے طلاق کے بارے 2:237
وَ اِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ١ؕ اور اگر صرف ایک ہی ( لڑکی) ہے پھر اُس (لڑکی ) کے لیے آدھا (حصہ) ہے محکم ایت 4:11
وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهُنَّ وَلَدٌ١ۚ اور تمہارے لئے نصف ہے جو تمہاری بیویاں(ترکہ) چھوڑیں اگر اُن کا کوئی بچہ نہ ہو ؛ محکم ایت 4:12
فَعَلَیْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنٰتِ مِنَ الْعَذَابِ تو سزا میں سے اُن پر آدھی ہے جو کہ آزاد عورت پر(مقرر) ہے خادمہ سے نکاح 4:25
وَّ لَهٗۤ اُخْتٌ فَلَهَا نِصْفُ مَا تَرَكَ١ۚ اور اُس کی ایک بہن ہوپھر اُس (بہن) کے لیے آدھا (حصہ) ہے جو وہ ترکہ(وراثت) چھوڑتا ہے وراثت کے بارے 4:175
نِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِیْلًاۙ اُس کا نصف، یا اُس سے تھوڑا سا کم کر لے رات کی عبادت 73:3
وَ نِصْفَهٗ وَ ثُلُثَهٗ وَ طَآئِفَةٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَكَ اور(کبھی) اس کاآدھا اور (کبھی) اُس کا تیسرا حصہ، اور آپﷺ کے ساتھ والوں میں سے ایک جماعت بھی (قیام کرتی ہے) قیام الیل 73:20