اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر        Qureysh-106 سورت قریش      Ayah No-3 ایت نمبر

فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ
آسان اُردو پس اُ ن کو اس گھر کے رب کی ہی عبادت کرنی چاہیے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس لیے انہیں چاہیے کہ وہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں۔
ابو الاعلی مودودی لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں
احمد رضا خان تو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں،
احمد علی ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیئے
فتح جالندھری لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
طاہر القادری پس انہیں چاہئے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کے رب کی عبادت کریں (تاکہ اس کی شکر گزاری ہو)،
علامہ جوادی لہذا انہیں چاہئے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
ایم جوناگڑھی پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں
حسین نجفی تو ان کو چاہیے کہ اس گھر (خانۂ کعبہ) کے پروردگار کی عبادت کریں۔
=========================================
M.Daryabadi: Let them worship the Lord of this House,
M.M.Pickthall: So let them worship the Lord of this House,
Saheeh International: Let them worship the Lord of this House,
Shakir: So let them serve the Lord of this House
Yusuf Ali: Let them adore the Lord of this House,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے لیے ہے
جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔