Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹     Qureysh-106 سورت قریش      ›Ayah No-2 ایت نمبر
| اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ |
| آسان اُردو | ان کو مانوس کرنے کے لیے (ہم نے تجارتی) قافلوں کو سردی اور گرمی میں روانہ کیا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یعنی وہ سردی اور گرمی کے موسموں میں (یمن اور شام کے) سفر کرنے کے عادی ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس |
| احمد رضا خان | ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی) |
| احمد علی | ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث |
| فتح جالندھری | (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب |
| طاہر القادری | انہیں سردیوں اور گرمیوں کے (تجارتی) سفر سے مانوس کر دیا، |
| علامہ جوادی | جو انہیں سردی اور گرمی کے سفرسے ہے ابرہہ کو ہلاک کردیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں) |
| حسین نجفی | یعنی جاڑے اور گرمی کے تجارتی سفر سے مانوس کر دیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | For their keeping to the journey in the winter and the summer- |
| M.M.Pickthall: | For their taming (We cause) the caravans to set forth in winter and summer. |
| Saheeh International: | Their accustomed security [in] the caravan of winter and summer - |
| Shakir: | Their protection during their trading caravans in the winter and the summer-- |
| Yusuf Ali: | Their covenants (covering) journeys by winter and summer,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے لیے ہے
جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔