اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر        Qureysh-106 سورت قریش      Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ
آسان اُردو قریش کو مانوس کرنے کے لیے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چونکہ قریش کے لوگ عادی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی چونکہ قریش مانوس ہوئے
احمد رضا خان اس لیے کہ قریش کو میل دلایا
احمد علی اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا
فتح جالندھری قریش کے مانوس کرنے کے سبب
طاہر القادری قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے،
علامہ جوادی قریش کے انس و الفت کی خاطر
ایم جوناگڑھی قریش کے مانوس کرنے کے لئے
حسین نجفی چونکہ (اللہ نے) قریش کو مانوس کر دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: For the keeping of the Quraish
M.M.Pickthall: For the taming of Qureysh.
Saheeh International: For the accustomed security of the Quraysh -
Shakir: For the protection of the Qureaish--
Yusuf Ali: For the covenants (of security and safeguard enjoyed) by the Quraish,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط


سورت کی ابتداء
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں

علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے لیے ہے
جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔