Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹     The Elephant-105 سورت الفیل      ›Ayah No-5 ایت نمبر
| فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ |
| آسان اُردو | پھر اُس (اللہ) نے اُن (ہاتھی والوں) کو کر دیا جیسے کہ بُھس جو (جانوروں نے) کھایا ہو۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ انہیں ایسا کر ڈالا جیسے کھایا ہوا بھوسا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا |
| احمد رضا خان | تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ) |
| احمد علی | پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا |
| فتح جالندھری | تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس |
| طاہر القادری | پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دیا، |
| علامہ جوادی | پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا |
| ایم جوناگڑھی | پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا |
| حسین نجفی | آخرکار اللہ نے انہیں (مویشیوں کے) کھائے ہوئے بھو سے کی طرح کر دیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then He rendered them as stubble devoured. |
| M.M.Pickthall: | And made them like green crops devoured (by cattle)? |
| Saheeh International: | And He made them like eaten straw. |
| Shakir: | So He rendered them like straw eaten up? |
| Yusuf Ali: | Then did He make them like an empty field of stalks and straw, (of which the corn) has been eaten up. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت
علمی ایت