روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| حَتّٰۤى اِذَا جَآءَتْهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً | حتی کہ جب (موت کی )گھڑی اچانک اُن کے پاس آ جاتی ہے | اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے | 6:31 |
| اَوْ اَتَتْكُمُ السَّاعَةُ اَغَیْرَ اللّٰهِ تَدْعُوْنَ١ۚ | یا (موت کی) گھڑی تم پر آ ئے، تو کیا تم اللہ کے علاوہ کسی کو پکارو گے؟ | منفرد آیت | 6:40 |
| لَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ | ، تو نہ وہ اُس ( کو) ایک گھڑی ( ساعت گھنٹہ) دیر اور نہ ہی وہ آگے کر سکتے ہیں | اجل | 7:34 |
| یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَا١ؕ | وہ(یعنی لوگ) آپؐ سے (قیامت کی) گھڑی کے متعلق پوچھتے ہیں | منفرد آیت | 2:186 |
| یَسْئَلُوْنَكَ كَاَنَّكَ حَفِیٌّ عَنْهَا١ؕ | وہ آپؐ سے سوال کرتے ہیں جیسے کہ آپؐ اس (گھڑی کے آنے)سے اچھی طرح سے آگاہ ہوں | ساعت کے بارے میں | 2:186 |
| الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ فِیْ سَاعَةِ الْعُسْرَةِ | جنہوں نے آزمائش کی گھڑی میں اُس (نبی ؐ) کی پیروی کی | رحم فرمایا | 9:117 |
| اِلَّا سَاعَةً مِّنَ النَّهَارِ يَتَعَارَفُوۡنَ بَيۡنَهُمۡؕ | ماسوائے کہ دن کی ایک گھڑی،وہ اپنے درمیان(ایک دوسرے کو) پہچانیں گے | یوم حشر | 10:45 |
| فَلَا يَسۡتَـاخِرُوۡنَ سَاعَةً وَّلَا يَسۡتَقۡدِمُوۡنَ | تو پھر وہ نہ ایک گھڑی پیچھے اور نہ ہی وہ آگے ہو سکتے ہیں | ایک اصول | 10:49 |
| اَوْ تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ | یا اُن کے پاس اچانک( موت کی) گھڑی آ پہنچے اوروہ جان بھی نہ سکیں | تمام لوگوں سے سوال | 12:107 |
| وَ اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِیْلَ | ، اور بے شک! (قیامت کی) گھڑی واقعی آرہی ہے. پھر آپؐ درگذر کریں، اچھا درگذر کریں | شان باری تعالی | 15:85 |
| فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ لَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ | پھر جب اُن کی مدت آ جاتی ہےتو وہ (لوگ) نہ ایک لمحہ (گھڑی) پیچھے اور نہ ہی وہ آگے ہوسکتے ہیں | نافرمانی پر پکڑنے پر اگر آے | 16:61 |
| وَ مَاۤ اَمْرُ السَّاعَةِ اِلَّا كَلَمْحِ الْبَصَرِ اَوْ هُوَ اَقْرَبُ١ؕ | ، اور(قیامت کی) گھڑی کا معاملہ نہیں ماسوائے آنکھ کا جھپکنا یا وہ(گھڑی)اور بھی قریب ہے | شان الہی | 16:77 |
| وَّ اَنَّ السَّاعَةَ لَا رَیْبَ فِیْهَا | اور کہ (قیامت کی)گھڑی اُس میں شک نہیں ہے | اصحاب الکہف | 18:21 |
| وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَائِمَةً َ | اورمیں نہیں خیال کرتا(کہ قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، ا | دو آدمیوں کی مثال | 18:36 |
| اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَؕ | ، چاہے یہ (دنیاوی) عذاب ہو یا (موت) کی گھڑی ہو، | گمراہ لوگوں کے لیے | 19:75 |
| اِنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ اَكَادُ اُخْفِیْهَا | ے شک! (قیامت کی) گھڑی واقعی آ رہی ہے. میں اِس کو خفیہ (پوشیدہ) رکھنا چاہتا ہوں | موسیؑ کے بارے | 20:15 |
| وَ هُمْ مِّنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُوْنَ | ں اور وہ(قیامت کی) گھڑی (کے احساس) سے کانپتے ہیں | متقین کی تعریف | 21:49 |
| اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ | بے شک! (عذاب کی) گھڑی کا زلزلہ ایک بہت عظیم چیز ہے | اپنے رب سے ڈرا کرو | 22:1 |
| وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ | اور کہ (قیامت کی) گھڑی آئے گی، اُس میں شک نہیں ہے؛ | شان باری تعالی | 22:7 |
| حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً | حتی کہ اُن کے پاس (موت کی) گھڑی اچانک آ جائے | کافرین کے بارے | 22:55 |
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ | اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو مجرمین (گناہگار بہت) مایوس ہوں گے | گھڑی کا دن | 30:12 |
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ | اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو اُس دن وہ فرقوں (مختلف جماعتوں) میں ہوں گے | مجرمین | 30:14 |
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُقْسِمُ الْمُجْرِمُوْنَ١ۙ۬ | اور دن جب (قیامت کی) گھڑی کھڑی ہو گی تو مجرمین قسمیں کھائیں گے(کہ) | قیامت کے دن | 30:54 |
| مَا لَبِثُوْا غَیْرَ سَاعَةٍ١ؕ كَذٰلِكَ كَانُوْا یُؤْفَكُوْنَ | (کہ) وہ نہیں رہے ماسوائے ایک گھڑی (بھر) کے۔۔۔ اسطرح وہ دھوکے کھاتے تھے | قیامت کے دن | 30:54 |
| اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ | بے شک اللہ، اُسی کے پاس (قیامت کی) گھڑی کا علم ہے، | سبحان اللہ | 31:34 |
| یَسْئَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ١ؕ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ | لوگ آپﷺ سے (قیامت کی) گھڑی کے بارے پوچھتے ہیں.(آپﷺ) کہیں: کہ اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے. | ساعت کے بارے میں | 33:63 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَاْتِیْنَا السَّاعَةُ١ؕ | اور جو لوگ کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: (قیامت کی) گھڑی ہمیں نہیں آئے گی. | کفر کرنے والے | 34:3 |
| قُلْ لَّكُمْ مِّیْعَادُ یَوْمٍ لَّا تَسْتَاْخِرُوْنَ عَنْهُ سَاعَةً وَّ لَا تَسْتَقْدِمُوْنَ | (آپﷺ) کہیں: تمہارے لیے ایک ایسے دن کا وعدہ ہے اُس سے تم نہ ہی ایک گھڑی (پل) پیچھے رہو گے اور نہ ہی تم(اُس سے)آگے ہو گے | (مشرک لوگ) | 34:30 |
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ١۫ اَدْخِلُوْۤا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ | ؛ اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی اُٹھے گی (تو یہ کہا جائے گا): کہ فرعون کے لوگوں کو ایک شدید عذاب میں داخل کر دو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:46 |
| اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ | بے شک! گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں | (قیامت کی) | 40:59 |
| اِلَیْهِ یُرَدُّعِلْمُ السَّاعَةِ١ؕ | (قیامت کی) گھڑی کا علم اُسی کی طرف ہے. | ساعت | 41:47 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِیْبٌ | اور آپﷺ کو کیا خبر؟ ہو سکتا ہے کہ (قیامت کی) گھڑی بہت ہی نزدیک ہو | آپﷺ سے سوال | 42:17 |
| اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیْنَ یُمَارُوْنَ فِی السَّاعَةِ لَفِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ | . کیا نہیں بے شک وہ لوگ جو (قیامت کی) گھڑی میں بحث (جھگڑا) کرتے ہیں، وہ واقعی ایک دور کی گمراہی میں؟ | (قیامت) | 42:18 |
| وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ | اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے | ساعت کا علم | 43:61 |
| هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ | کیا وہ (نافرمان لوگ) انتظار کررہے ہیں ماسوائے (قیامت کی) گھڑی کا، کہ یہ اُن کے پاس اچانک آ جائے اور وہ جان بھی نہ سکیں؟ | عیسی کے بارے | 43:66 |
| وَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | ، اور اُسی کے پاس (قیامت کی) گھڑی کا علم ہے. اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے | شان الہی | 43:85 |
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّخْسَرُ الْمُبْطِلُوْنَ | اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، اُس دن جھوٹ کے ماننے والے خسارے والے ہوں گے | شان باری تعالی | 45:27 |
| وَ اِذَا قِیْلَ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ السَّاعَةُ لَا رَیْبَ فِیْهَا | اور جب یہ کہا گیا تھا. بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے، اور (قیا مت کی) گھڑی،اُس میں شک نہیں، | یوم قیامت | 45:32 |
| ١ؕ كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَ مَا یُوْعَدُوْنَ١ۙ لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا سَاعَةً مِّنْ نَّهَارٍ١ؕ | جیسے کہ وہ ہوں گے جس دن وہ دیکھ لیں گے جس کاا ن سے وعدہ کیا جا رہا ہے (تو ان کو ایسا لگے گا) کہ وہ نہیں رہے ماسوائے دن کی ایک گھڑی. | آپﷺ کو حکم | 46:35 |
| فَهَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً١ۚ | کیا پھر وہ (لوگ) انتظار کر تے ہیں ماسوائے (قیامت کی)گھڑی کا کہ وہ اُن کے پاس اچانک آ جائے؟ | ایک سوال | 47:18 |
| اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ | (مقررہ وقت کی) گھڑی نزدیک آئی اور چاند ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا | سورت کی پہلی آیت | 54:1 |
| بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَ السَّاعَةُ اَدْهٰى وَ اَمَرُّ | نہیں، (عذاب کی) گھڑی اُن کا مقررہ وعدہ (وقت)ہے، اور (عذاب کی) گھڑی بہت ہی تکلیف دہ اور بہت سخت ہو گی | کافرین کے بارے | 54:46 |
| وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ | وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ | نوح ؑ | 71:23 |
| یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَاؕ | وہ آپﷺ سے (قیامت کی) گھڑی کے بارے میں سوال کرتے ہیں؛ کہ کب اس کا آنا ہو گا؟ | قیامت | 79:42 |