Chapter No 21-پارہ نمبر    ‹           The Romans-30 سورت الروم ›Ayah No-14 ایت نمبر
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ |
| آسان اُردو | اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو اُس دن وہ فرقوں (مختلف جماعتوں) میں ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جس دن قیامت برپا ہوگی، اس روز لوگ مختلف قسموں میں بٹ جائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جس روز وہ ساعت برپا ہو گی، اس دن (سب انسان) الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن الگ ہوجائیں گے |
| احمد علی | اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن لوگ جدا جدا ہوجائیں گے |
| فتح جالندھری | اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے |
| طاہر القادری | اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس دن لوگ (نفسا نفسی میں) الگ الگ ہو جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور جس دن قیامت قائم ہوگی سب لوگ آپس میں گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (جماعتیں) الگ الگ ہو جائیں گی |
| حسین نجفی | اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (مؤمن و کافر) الگ الگ ہو جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | On the Day whereon the Hour arriveth, that Day they shall be separated. |
| M.M.Pickthall: | In the day when the Hour cometh, in that day they will be sundered. |
| Saheeh International: | And the Day the Hour appears - that Day they will become separated. |
| Shakir: | And at the time when the hour shall come, at that time they shall become separated one from the other. |
| Yusuf Ali: | On the Day that the Hour will be established,- that Day shall (all men) be sorted out. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت