Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Believer-40 سورت المومن ›Ayah No-59 ایت نمبر
| اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! (قیامت کی) گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقین رکھو کہ قیامت کی گھڑی ضرور آنے والی ہے، جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً قیامت کی گھڑی آنے والی ہے، اس کے آنے میں کوئی شک نہیں، مگر اکثر لوگ نہیں مانتے |
| احمد رضا خان | بیشک قیامت ضرور آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں لیکن بہت لوگ ایمان نہیں لاتے |
| احمد علی | بے شک قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن اکثر لوگ یقین نہیں کرتے |
| فتح جالندھری | قیامت آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں۔ لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے |
| طاہر القادری | بے شک قیامت ضرور آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن اکثر لوگ یقین نہیں رکھتے، |
| علامہ جوادی | بیشک قیامت آنے والی ہے اور اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے لیکن لوگوں کی اکثریت اس بات پر ایمان نہیں رکھتی ہے |
| ایم جوناگڑھی | قیامت بالیقین اور بےشبہ آنے والی ہے، لیکن (یہ اور بات ہے کہ) بہت سے لوگ ایمان نہیں ﻻتے |
| حسین نجفی | یقیناً قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے مگر اکثر لوگ نہیں مانتے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily the Hour is coming: there is no doubt thereof; yet most of mankind believe not. |
| M.M.Pickthall: | Lo! the Hour is surely coming, there is no doubt thereof; yet most of mankind believe not. |
| Saheeh International: | Indeed, the Hour is coming - no doubt about it - but most of the people do not believe. |
| Shakir: | Most surely the hour is coming, there is no doubt therein, but most people do not believe. |
| Yusuf Ali: | The Hour will certainly come: Therein is no doubt: Yet most men believe not. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
علمی ایت