اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 21-پارہ نمبر              The Romans-30 سورت الروم Ayah No-12 ایت نمبر

وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ
آسان اُردو اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو مجرمین (گناہگار بہت) مایوس ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز مجرم لوگ ناامید ہوجائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور جب وہ ساعت برپا ہو گی اس دن مجرم ہَک دَک رہ جائیں گے
احمد رضا خان اور جس دن قیامت قائم ہوگی مجرموں کی آس ٹوٹ جائے گی
احمد علی اور جس دن قیامت قائم ہو گی گناہگار نا امید ہو جائیں گے
فتح جالندھری اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے
طاہر القادری اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو مجرم لوگ مایوس ہو جائیں گے،
علامہ جوادی اور جس دن قیامت قائم کی جائے گی اس دن سارے مجرمین مایوس ہوجائیں گے
ایم جوناگڑھی اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو گنہگار حیرت زده ره جائیں گے
حسین نجفی اور جس دن قیامت قائم ہوگی (اس دن) مجرم مایوس اور بےآس ہو جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And on the day whereon the Hour arriveth, dumb-struck will be the culprits.
M.M.Pickthall: And in the day when the Hour riseth the unrighteous will despair.
Saheeh International: And the Day the Hour appears the criminals will be in despair.
Shakir: And at the time when the hour shall come the guilty shall be in despair.
Yusuf Ali: On the Day that the Hour will be established, the guilty will be struck dumb with despair.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
بحوالہ ایت نمبرز 55 اور 56 ساعت کے قائم ہونے کا دن یوم بعثت ہے جب سب لوگ زندہ کیے جائیں گے